The news is by your side.
Daily Archives

21 اکتوبر 2024

میری کسی حکومتی اہلکارسے ملاقات ثابت ہوجائے تو سیاست چھوڑ دوں گا۔زین قریشی

ملتان: 26 ویں آئینی ترمیم سے متعلق پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رکن قومی اسمبلی زین قریشی کا ویڈیو بیان سامنے آگیا۔ ویڈیو بیان میں زین قریشی نے کہا کہ اپنے والد شاہ محمود قریشی کے کہنے پر روپوشی اختیار کی، والد نے لاہور بلایا اور…
Read More...

پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن سے متعلق نظرثانی درخواست خارج

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے پی ٹی آئی کے انٹرا پارٹی انتخابات سے متعلق نظرثانی کی درخواست مسترد کرتے ہوئے 13 جنوری کا فیصلہ برقرار رکھا ہے۔ چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی زیر قیادت تین رکنی بینچ نے سماعت کی، جس میں جسٹس محمد…
Read More...

آئینی ترمیم پر جسٹس منصور اور جسٹس عائشہ کے دلچسپ ریمارکس

اسلام آباد: سینیٹ اور قومی اسمبلی سے منظور کردہ 26ویں آئینی ترمیم کے حوالے سے جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس عائشہ ملک نے دلچسپ تبصرے کیے ہیں۔ موسمیاتی تبدیلی اتھارٹی کے قیام سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران جسٹس منصور علی شاہ کا…
Read More...

صدر مملکت کی منظوری سے 26ویں آئینی ترمیم کا گزٹ نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد: صدر پاکستان آصف علی زرداری کی منظوری کے بعد 26ویں آئینی ترمیم کا گزٹ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق 26ویں آئینی ترمیم کا گزٹ نوٹیفکیشن قومی اسمبلی کی جانب سے شائع کیا گیا، جس کے نتیجے میں 26ویں آئینی…
Read More...

سینیٹ اور قومی اسمبلی سے 26 ویں آئینی ترمیم دو تہائی اکثریت سے منظور

اسلام آباد۔سینیٹ اور قومی اسمبلی کے ایوانوں سے 26 ویں آئینی ترمیم دوتہائی اکثریت سے منظوری کرلی گئی۔ دونوں ایوانوں میں ترمیم میں شامل تمام 22 شقوں کی الگ الگ منظوری دے دی گئی۔سینیٹ کا اجلاس چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی کی زیر صدارت ہوا…
Read More...