The news is by your side.

ریڈ زون میں رینجرز تعیناتی کا فیصلہ

0

اسلام آباد۔شہر اقتدار میں اہم ترین غیر ملکی شخصیات کی آمدورفت کا معا ملے پر وفاقی حکومت نے رینجرز کو طلب کرنے کا فیصلہ کیا ہے، ذرائع کا کہنا ہے کہ ایس سی او کانفرنس کی شروعات اور اختتام تک ریڈ زون کی سیکورٹی رینجرز کے حوالے کا فیصلہ کیا گیا ہے ،رینجرز اہلکاروں کو اہم سرکاری عمارات کے باہر تعینات کیا جائے گا، ریڈ زون کے داخلی راستوں پر بھی رینجرز کی نفری تعینات ہوگی۔

Please follow and like us:
Pin Share
Leave A Reply

Your email address will not be published.