The news is by your side.
Monthly Archives

اکتوبر 2024

ہم آئین و قانون کے مطابق چلتے ہیں،سچ کیا ہے اوپر والا جانتا ہے،قاضی فائز عیسیٰ

اسلام آباد۔سپریم کورٹ میں اپنے اعزاز میں الوداعی فل کورٹ ریفرنس کے دوران چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا کہ ہم قانون اور دستاویزات کے مطابق چلتے ہیں، لیکن سچ کیا ہے یہ صرف اوپر والا جانتا ہے۔ جسٹس قاضی فائز…
Read More...

وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے ٹیسٹ کرکٹ میں 2 ہزار رنز مکمل کر لیے۔

راولپنڈی: قومی ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے ٹیسٹ کرکٹ میں 2 ہزار رنز مکمل کر لیے۔ انگلینڈ کیخلاف راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلے جارہے سیریز کے تیسرے اور آخری ٹیسٹ میچ کی پہلی اننگز میں وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان یہ سنگ میل عبور کیا…
Read More...

اسرائیل سے سعودی عرب کے تعلقات قائم ہونے کا بڑا دعوی

واشنگٹن۔امریکی سینیٹر لنزے گراہم نے دعوی کیا ہے کہ اسرائیل اور سعودی عرب کے درمیان معاہدہ سال کے اختتام سے پہلے ممکن ہے۔ریپبلکن سینیٹر گراہم نے اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو سے بات چیت کی ہے اور ان کا ماننا ہے کہ دونوں ممالک کے…
Read More...

میزبانوں نے شہزادہ چارلس کو نشہ آور قہوہ پلا دیا

لندن ۔برطانیہ کے بادشاہ چارلس کو بحرالکاہل کے جزیرے سموآ کے دورے کے دوران نشہ آور قہوہ پلایا گیا۔ اس کا مقصد انہیں ماحول کو پہنچنے والے نقصان کے بارے میں آگاہ کرنا تھا تاکہ اس کے تدارک کے لیے اقدامات کیے جا سکیں۔ بادشاہ چارلس کو سیموئن…
Read More...

پاکستانی ماڈل کی ’بکنی‘ میں ریمپ واک، عوام سیخ پا

لندن۔معروف پاکستانی ماڈل اور اداکارہ روما مائیکل نے ایک فیشن شو میں بکنی پہن کر ریمپ پر واک کی اور اس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کی۔ تاہم جب اس پر غیر معمولی ردعمل آیا اور صارفین کی اکثریت نے انہیں تنقید کا نشانہ بنایا تو انہوں نے…
Read More...

فیض حمید نو مئی اور ارشد شریف قتل کے الزام عمران خان پر ڈال رہے ہیں،واوڈا

اسلام آباد ۔سینیٹر فیصل واوڈا نے انکشاف کیا کہ پی ٹی آئی کے رہنماؤں کی عمران خان سے ملاقات پر پابندی ان ہی کے کہنے پر عائد کی گئی تھی۔ سینیٹر فیصل واوڈا نے وضاحت کی کہ ’یہ ملاقات دراصل پی ٹی آئی قیادت نے نہیں کرنی تھی، کیونکہ جو…
Read More...

بشری بی بی کا پشاور جانے سے بزدلی کا پیغام گیا،کور کمیٹی ہنگامی اجلاس طلب

اسلام آباد۔پاکستان تحریک انصاف کی مرکزی قیادت نے بشریٰ بی بی کی رہائی کے بعد زمان پارک کی بجائے پشاور جانے کے معاملے پر ہنگامی اجلاس طلب کر لیا ہے۔ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی کی مرکزی قیادت بشریٰ بی بی کے پشاور جانے سے فکر مند ہے۔…
Read More...

آئینی ترمیم سے جسٹس منصور کا راستہ رُکا ، رانا ثنا اللہ کا اعتراف

اسلام آباد ۔ وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ آئینی ترمیم نے جسٹس منصور کے راستے کو روک دیا ہے، لیکن اس معاملے میں حکومت کا کردار کم اور پی ٹی آئی کا زیادہ ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارے سے بات چیت کرتے ہوئے
Read More...

لارنس بشنوئی کے نام پر سلمان خان کو دھمکیاں دینے والا گرفتار

بھارتی پولیس نے بالی ووڈ کے مشہور اداکار سلمان خان کو دھمکیاں دینے والے ملزم کو جھارکھنڈ کے شہر جمشیدپور سے گرفتار کر لیا ہے۔ پولیس کے مطابق، ملزم نے گینگسٹر لارنس بشنوئی کا نام لیتے ہوئے اداکار سے 5 کروڑ روپے تاوان کا مطالبہ کیا تھا،…
Read More...

راولپنڈی ٹیسٹ کا پہلا دن: انگلینڈ 267 رنز پر ڈھیر، پاکستان کے 73 رنز پر 3 آؤٹ

راولپنڈی: پاک انگلینڈ ٹیسٹ سیریز کے تیسرے اور فیصلہ کن میچ کے پہلے روز مہمان ٹیم انگلینڈ کی پہلی اننگز 267 رنز پر تمام ہوئی۔ پاکستان نے جواب میں 3 وکٹوں کے نقصان پر 73 رنز بنا لیے ہیں۔ قومی سپنرز کی شاندار باؤلنگ کے سامنے انگلش بلے…
Read More...