The news is by your side.

سپریم کورٹ نے پنجاب الیکشن ٹریبونلز پر لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دیدیا

0

اسلام آباد: پنجاب الیکشن ٹربیونلز کے معاملے پر سپریم کورٹ نے لاہور ہائی کورٹ کے سنگل بینچ کے 12 جون 2024 کے فیصلے کو کالعدم قرار دے دیا۔سپریم کورٹ کے چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے الیکشن کمیشن کی اپیل بھی منظور کر لی۔عدالتی فیصلے میں کہا گیا ہے کہ جب تنازع آئینی اداروں کے درمیان ہو تو محتاط رویہ اپنانا ضروری ہے، اور لاہور ہائی کورٹ کا فیصلہ بطور عدالتی نظیر کسی بھی فورم پر پیش نہیں کیا جا سکتا۔

Please follow and like us:
Pin Share
Leave A Reply

Your email address will not be published.