The news is by your side.
Daily Archives

13 مارچ 2024

70 سال سے گردن تا پاؤں مفلوج پولیو زدہ امریکی چل بسا

ٹیکساس(یو این آئی) پولیو کی وجہ سے گردن سے پاؤں تک مفلوج اور 70 سال تک مصنوعی سانس کی مشین پر رہنے والے پال الیگزینڈر کا انتقال ہوگیا ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق امریکی شہری پال الیگزینڈر اس وقت سے مصنوعی سانس کیلئے مشین کے اندر بند تھے جب…
Read More...

شہباز شریف سے علی امین گنڈا پور کی ملاقات،ملکر چلنے پر اتفاق

اسلام آباد(یو این آئی) وزیراعظم شہباز شریف نے وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا کے مطالبات حل کرنے کی یقین دہانی کرا دی۔وزیراعظم ہاؤس میں وزیراعظم شہباز شریف اور وزیر اعلیٰ کے پی کے علی امین گنڈا پور کے درمیان ایک گھنٹے سے زائد طویل ملاقات ہوئی۔…
Read More...

جو نگراں حکومت ایک سیاسی جماعت کے پیچھے تھی اب وہی لوگ کابینہ میں ہیں، بیرسٹر گوہر

اسلام آباد(یو این آئی)تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان کا کہنا ہے کہ نگران حکومت ایک سیاسی جماعت کے پیچھے تھی اور اب وہی لوگ وفاقی کابینہ میں بیٹھے ہوئے ہیں، مذاکرات پر یقین رکھتے ہیں لیکن ہمیں پارلیمان میں بات کرنے کا موقع نہیں…
Read More...

پاکستان میں سری لنکا والا کام ہونے جا رہا ہے، عمران خان

راولپنڈی(یو این آئی) بانی پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان میں سری لنکا والا کام ہونے جا رہا ہے، اب مہنگائی میں مزید اضافہ ہوگا اور عوام باہر نکل آئے گی۔اڈیالہ جیل میں میڈیا نمائندوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سب…
Read More...

قومی اور صوبائی اسمبلیوں کی خالی نشستوں پر ضمنی الیکشن کا شیڈول جاری

اسلام آباد(یو این آئی) الیکشن کمیشن نے قومی اور صوبائی اسمبلیوں کی خالی نشستوں پر ضمنی الیکشن کا شیڈول جاری کردیا الیکشن کمیشن کے مطابق ملک بھر میں خالی نشستوں پر ضمنی انتخابات 21 اپریل کو ہوں گے، قومی اسمبلی کی 6، پنجاب اسمبلی کی 12…
Read More...

مخصوص نشستیں: ایسا لگتا ہے جیسے مال غنیمت تقسیم ہوا، پشاور ہائیکورٹ

پشاور(یواین آئی) مخصوص نشستوں سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران پشاور ہائی کورٹ نے ریمارکس دیے ہیں کہ ایسا لگتا ہے جیسے مال غنیمت تقسیم ہوا ہو۔سنی اتحاد کونسل کی جانب سے مخصوص نشستوں کے لیے دائر درخواست پر سماعت پشاور ہائیکورٹ میں جسٹس اشتیاق…
Read More...

ملتان سلطانز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 79 رنز سے ہرادیا

کراچی(یو این آئی)پاکستان سپر لیگ سیزن نائن کے 30 ویں میں ملتان سلطانز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 79 رنز سے ہرادیا۔ نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں پلے آف راؤنڈ سے قبل آخری میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ ملتان…
Read More...