The news is by your side.
Daily Archives

3 مارچ 2024

ملتان سلطانز نے کراچی کنگز کو 20 رنز سے ہرادیا

کراچی(یو این آئی) ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ سیزن نائن کے 19 ویں میچ میں ملتان سلطانز نے کراچی کنگز کو 20 رنز سے ہرادیا۔ نیشنل بینک کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں ملتان سلطانز کے 189 رنز کے جواب میں کراچی کنگز 20 اوورز میں 7 وکٹوں کے…
Read More...

پٹرولیم مصنوعات کی طلب 5ماہ کی کم ترین سطح پہنچ گئی

کراچی(یو این آئی)پٹرولیم مصنوعات کی طلب 5ماہ کی کم ترین سطح پہنچ گئی۔پٹرولیم مصنوعات کی طلب فروری میں پانچ ماہ کی کم ترین سطح 1.12 ملین ٹن پر پہنچ گئی جس کی بنیادی وجہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ، صنعتی سرگرمیوں میں کمی، زرعی ٹیوب…
Read More...

نہال نسیم سر سے پاؤں تک مجھے کاپی کرتی ہے، آئمہ بیگ

لاہور(یو این آئی)گلوکارہ آئمہ بیگ نے دعویٰ کیا ہے کہ ابھرتی ہوئی گلوکارہ نہال نسیم مجھے مکمل کاپی کرتی ہیں۔ معروف اداکار و میزبان احمد علی بٹ کے پوڈ کاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے آئمہ بیگ نے اپنے کیریئر اور بریک اپ اسٹوری سمیت مختلف…
Read More...

اسرائیل جنگ بندی پر راضی ہوگیا، اب گیند حماس کے کورٹ میں ہے، امریکی صدر

واشنگٹن(یو این آئی) امریکا نے دعویٰ کیا ہے کہ اسرائیل غزہ میں جنگ بندی کے معاہدے کے لیے تیار ہوگیا تاہم اب گیند حماس کے کورٹ میں ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ایک سینیئر امریکی اہلکار نے اے ایف پی بتایا کہ قطر میں ہونے والے غزہ جنگ…
Read More...

نئی حکومت فاشٹ اور پی ڈی ایم کا تسلسل ہے، عمر ایوب

اسلام آباد(یو این آئی) سنی اتحاد کونسل کے امیدوار عمر ایواب کا کہنا ہے کہ یہ پی ڈی ایم کی حکومت کا تسلسل ہے اور ایک فاشسٹ حکومت ہے، اس حکومت کا کوئی نظریہ نہیں بلکہ صرف ایک چیز ہے لوٹ مار کرنا۔ قومی اسمبلی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے عمر…
Read More...

ہم کوئی ڈاکہ تسلیم نہیں کرتے اور ڈاکہ ڈالنے والوں کو مجرم سمجھتے ہیں،مولانا فضل الرحمان

کراچی (یو این آئی) یو آئی ف کے سربراہ نے کہا کہ ہم نے ملک بھر میں الیکشن کے نتائج کو مسترد کر دیا تھا، جو موقف ہم نے اختیار کیا وقت کے ساتھ سامنے آنے والے شواہد ہمارے موقف کی تائید کر رہے ہیں۔ 2024 کے الیکشن نے 2018 کے انتخابات کی…
Read More...

نو منتخب وزیر اعظم کا 2سال سے کم سزا کے قید یوں کی رہائی کا اعلان

اسلام آباد (یو این آئی)مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف مسلسل دوسری باری اسلامی جمہوریہ پاکستان منتخب ہونے کے بعد ایوان سے خطاب کرتے ہوئے 2سال سے کم سزا کے قیدی ،بچوں اور عورتوں کی رہائی اور سانحہ 9 مئی کے جرم میں ملوث نہ ہونے والوں کیخلاف…
Read More...

شہباز شریف201 ووٹ لیکر دوسری بار وزیر اعظم منتخب

اسلام آباد(یو این آئی)اتحادی جماعتوں کے نامزدکردہ امیدوار شہباز شریف 201 ووٹ لیکر وزیرا عظم پاکستان بن گئے۔ اسپیکر ایاز صادق کی زیرصدارت قومی اسمبلی کا اجلاس شروع ہوا تو ساتھ ہی نعرے بازی بھی ہونے لگی۔ سنی اتحاد کونسل اور ن لیگی اراکین…
Read More...

مجلس شوری پارلیمنٹ کے ممبران کا اجلاس9 مارچ کو طلب

اسلام آباد(یو این آئی)مجلس شوریٰ پارلیمنٹ کے ممبران کا اجلاس طلب کرلیا گیا،سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے مجلسِ شوریٰ پارلیمنٹ کے ممبران کا اجلاس طلب کیا،مجلس شوریٰ پارلیمنٹ کے ممبران کا اجلاس 9 مارچ کو صبح دس بجے پارلیمنٹ ہاﺅس میں…
Read More...

یو سف رضا گیلانی سینیٹ کا الیکشن لڑیں گے

اسلام آباد(یو این آئی)سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کا سینیٹ الیکشن لڑنے کا فیصلہ،سینیٹ الیکشن میں حصہ لینے کے لئے کاغذات نامزدگی جمع کرادیئے،کاغذات نامزدگی الیکشن کمیشن میں انکے وکلاءکی جانب سے جمع کرائے گئے ہیں،یوسف رضا گیلانی 14 مارچ…
Read More...