The news is by your side.
Daily Archives

7 مارچ 2024

اتحادی جماعتوں نے صدرکیلئے آصف زداری کے نام کی توثیق کردی

اسلام آباد(یو این آئی) مسلم لیگ (ن)، ایم کیو ایم، بلوچستان عوامی پارٹی، استحکام پاکستان پارٹی سمیت دیگر اتحادی جماعتوں نے صدر کے انتخاب کیلیے آصف زرداری کے نام کی توثیق کردی۔ صدر پاکستان کے انتخاب کیلئے اتحادی جماعتوں کی تیاریاں جاری…
Read More...

جسٹس مظاہر نقوی مس کنڈکٹ کے مرتکب قرار، صدر کو برطرفی کی سفارش

اسلام آباد(یو این آئی) سپریم جوڈیشل کونسل نے سپریم کورٹ کے سابق جج جسٹس مظاہر نقوی کو مس کنڈکٹ کا مرتکب قرار دیتے ہوئے برطرف کرنے کی سفارش کردی۔ سپریم جوڈیشل کونسل کی جانب سے جسٹس مظاہر نقوی کے خلاف دائر درخواست پر تحریری فیصلہ (رائے)…
Read More...

ایک ادارے کی بالادستی تسلیم نہیں ، اپنی حدود میں رہو،حالات بنگال جیسےدیکھ رہا ہوں، مولانا فضل…

لاہور(یو این آئی)جمعیت علمائے اسلام پاکستان کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ ہمیں جبر کی بنیاد پر ایک قوم نہیں بنایا جاسکتا بلکہ اخلاقی اور فکری بنیاد پر ایک قوم رہنے دیا جائے، ہم ایک ادارے کی ادارے کی بالادستی تسلیم نہیں کرتے…
Read More...

موڈیز نے پاکستان کے بینکنگ سیکٹر کی ریٹنگ مستحکم کردی

اسلام آباد (یو این آئی) عالمی ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے پاکستان کے بینکنگ سیکٹر کی ریٹنگ مستحکم کردی۔موڈیز نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ بینکنگ سیکٹر کی آوٹ لک پہلے منفی تھی لیکن پاکستان نے مشکل وقت میں بینکوں کی مدد کی، ڈیپازٹرز کا نقصان نہیں…
Read More...

پاکستانی پاسپورٹ کمزور ترین ممالک میں پانچواں نمبر

کراچی(یو این آئی) طاقتورترین پاسپورٹ کی سالا نہ فہرست میں اس سال سوئٹزر لینڈ پہلے نمبر پر براجمان ہے،جو گزشتہ برس دوسرے نمبر پرتھاجبکہ پاکستان کمزور ترین پاسپورٹ میں پانچویں نمبرپرہے۔ نوماڈ کیپیٹلسٹ کی جانب سے طاقتورترین پاسپورٹ کی سالا…
Read More...

 افغانستان کی مسلح افواج کی تعداد 5 لاکھ تک پہنچ گئی

کابل(یو این آئی) افغانستان کے آرمی چیف فصیح الدین فطرت نے کہا ہے کہ امریکا آج بھی افغانستان کی فضائی حدود کو کنٹرول کرتا ہے۔ افغان ٹی وی کو انٹرویو میں افغان وزارتِ دفاع کے چیف آف آرمی اسٹاف فصیح الدین فطرت نے کہا کہ امریکی طیارے افغانستان…
Read More...

پاکستان میں وی پی این کے استعمال میں 6000فیصد اضافہ

واشنگٹن(یو این آئی) انٹرنیٹ پرائیویسی کمپنی پروٹون نے کہا ہے کہ انٹرنیٹ سینسرشپ اور معلومات تک رسائی میں حائل رکاوٹ کے باعث پاکستان میں وی پی این کی طلب میں 6000 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ سوئٹزرلینڈ میں قائم پروٹون نامی ادارے نے کہا کہ رواں برس…
Read More...

پاکستان کا رمضان المبارک میں فلسطینیوں کو مسجد اقصیٰ میں عبادت کی اجازت دینے کا مطالبہ

اسلام آباد(یو این آئی)پاکستان نے رمضان المبارک میںفلسطینیوں کو مسجد اقصیٰ میں عبادت کی اجازت دینے کا مطالبہ کر دیا اور کہا کہ سارک تنظیم کی کامیابی کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ بھارتی ہٹ دھرنی ہے جس سے علاقائی رابطے مفلوج ہو گئے ہیں ،پاک…
Read More...

الیکشن کمیشن کو مصدقہ فارم 45 پی ٹی آئی رہنماوں کو فراہم کرنے کا حکم

پشاور(یواین آئی)پشاور ہائیکورٹ الیکشن کمیشن کو پی ٹی آئی رہنماوں کو مصدقہ فارم 45 فراہم کرنے کا حکم دے دیا۔ ہائیکورٹ میں پی ٹی آئی رہنما تیمور جھگڑا، کامران بنگش اور دیگر کی الیکشن نتائج کی مصدقہ دستاویزات حصولی کے لئے دائر درخواستوں پر…
Read More...