The news is by your side.
Daily Archives

23 مارچ 2024

وزیراعظم اور آرمی چیف سے ملاقات کے بعد سعودی وزیر دفاع وطن واپس روانہ

اسلام آباد(یو این آئی) سعودی عرب کے وزیر دفاع شہزادہ خالد بن سلمان بن عبدالعزیز السعود یوم پاکستان کی مرکزی تقریب میں شرکت کے بعد وطن واپس روانہ ہوگئے، اس سے قبل انہوں نے وزیراعظم، آرمی چیف سے علیحدہ علیحدہ ملاقاتیں بھی کیں۔ سعودی عرب…
Read More...

ورلڈ بینک نے پاکستان کیلئے 14 کروڑ 97 لاکھ ڈالر قرض کی منظوری دیدی

اسلام آباد(یو این آئی)ورلڈ بینک نے پاکستان کیلئے 14 کروڑ 97 لاکھ ڈالر قرض کی منظوری دیدی۔ عالمی بینک کی جانب سے منظور کردہ رقم دو منصبوں پر خرچ کی جائے گی عالمی بینک کے مطابق ڈیجیٹل اکانومی اینہانسمنٹ پراجیکٹ کیلئے 7 کروڑ 80 لاکھ ڈالر کی…
Read More...

سعودی وزیر دفاع کو نشان پاکستان کے اعزاز سے نوازاگیا

اسلام آباد (یو این پی) صدر مملکت نے سعودی وزیر دفاع شہزادہ خالد بن سلمان بن عبدالعزیز کو نشان پاکستان کے اعزاز سے نوازا۔ ایوان صدر اسلام آباد میں سعودی وزیر دفاع کو نشان پاکستان کے اعزاز سے نوازنے کی تقریب منعقد ہوئی۔ تقریب میں وزیراعظم…
Read More...

روسی دارالحکومت میں کنسرٹ ہال پر دہشت گردوں کا حملہ، 60 افراد ہلاک

ماسکو(یو این آئی) روسی دارالحکومت میں کروکس کنسرٹ ہال پر دہشتگردوں کے حملے میں 60 افراد ہلاک جب کہ 145 زخمی ہو گئے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق روس کے دارالحکومت ماسکو میں فوجی وردی میں ملبوس 5 دہشتگردوں نے کروکس سٹی ہال میں فائرنگ کی اور…
Read More...

یوم پاکستان جوش و جذبے سے منایا گیا،تقریب میں سعودی وزیر دفاع کی شرکت

اسلام آباد(یو این آئی)یوم پاکستان آج ملک بھر میں یوم پاکستان قومی جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے۔دن کا آغاز وفاقی دارالحکومت میں 31 جبکہ صوبائی دارالحکومتوں میں 21 ،21 توپوں کی سلامی سے ہوا۔ یوم پاکستان کی مرکزی تقریب شکر پڑیاں پریڈ گراو¿نڈ…
Read More...