سینٹ ، قومی اور صوبائی اسمبلیاں کل ملک کے 14ویں صدر مملکت کا انتخاب کریں گی ۔
اسلام آباد(یو این آئی):پاکستان کے 14ویں صدر مملکت کا انتخاب کل بروز ہفتہ 9 مارچ کو ہوگا۔ سابق صدر آصف علی زرداری اور محمود خان اچکزئی صدارت کے امیدوار ہیں ،
اسلام آباد میں ووٹنگ کے لیے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس طلب کر لیا گیا ہے جو…
Read More...
Read More...