The news is by your side.
Daily Archives

14 مارچ 2024

سینیٹ ضمنی الیکشن: پیپلز پارٹی 4، ن لیگ اور جے یو آئی ایک ایک نشست پر کامیاب

اسلام آباد(یو این آئی) سینیٹ کی 6 نشستوں پر ضمنی انتخابات میں پیپلز پارٹی 4 جبکہ ن لیگ اور جے یو آئی ایک ایک نشست پر کامیاب ہوگئیں ۔اسلام آباد کی نشست پر حکومتی اتحاد کے مشترکہ امیدوار یوسف رضا گیلانی اپنی ہی خالی کی ہوئی نشست پر…
Read More...

پی ٹی اے نے خفیہ اداروں کو موبائل فونز ریکارڈنگ تک رسائی دی ہوئی ہے، ٹیلی کام آپریٹرزکاانکشاف

اسلام آباد(یو این آئی) ٹیلی کام آپریٹرز نے عدالت میں انکشاف کیا ہے ملکی خفیہ اداروں کو موبائل فونز ریکارڈنگ سسٹم تک رسائی حاصل ہے ہم سسٹم تک پی ٹی اے کو رسائی دے دیتے ہیں وہ جس ایجنسی کو چاہتی ہے رسائی دے دیتی ہے۔اسلام آباد ہائی کورٹ میں…
Read More...

پشاور ہائیکورٹ نے سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں کی درخواست خارج کردی

پشاور(یو این آئی)پشاور ہائیکورٹ نے سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں کی درخواست خارج کردی۔ہائیکورٹ کے لارجر بنچ نے سنی اتحاد کونسل کی خواتین اور اقلیتوں کی مخصوص نشستوں کے لئے دائر درخواستوں پر سماعت کی۔ یرسٹر ظفر نے کہا کہ کچھ سیاسی…
Read More...

حسن ، حسین نوازکے دائمی وارنٹ گرفتاری منسوخ

اسلام آباد(یو این آئی) اسلام آباد کی احتساب عدالت نے نواز شریف کے صاحبزادوں حسن اور حسین نواز کے دائمی وارنٹ گرفتاری منسوخ کردئیے۔ حسن نواز اور حسین نواز العزیزیہ ، فلیگ شپ اور ایون فیلڈ ریفرنس میں عدالت میں پیش ہوئے۔ احتساب عدالت کے جج…
Read More...

آئی ایم ایف معاہدہ تاخیر:سٹاک مارکیٹ میں شدید مندی،مزید 120 ارب ڈوب گئے

کراچی(یو این آئی) آئی ایم ایف سے نئے قرض پروگرام میں سخت شرائط کے دباؤ، سود کی شرح کم نہ ہونے کے خدشات اور سرمایہ کاروں کی مختصر المدت حکمت عملی کے باعث پاکستان اسٹاک ایکس چینج بدھ کو بھی اتار چڑھاؤ کے بعد بڑی نوعیت کی مندی سے دوچار…
Read More...

بھارتی اداکارہ سونم باجوہ کا دورہ پاکستان کی خواہش

دبئی(یو این آئی) نامور بھارتی اداکارہ سونم باجوہ نے کہا ہے کہ وہ پاکستان کا دورہ کرنے کی شدید خواہش رکھتی ہیں۔ ایک تازہ انٹرویو میں پنجابی فلموں کی سپر اسٹار کا کہنا تھا کہ پاکستان میں ان کے بے شمار دوست ہیں اور وہ ان سے ملنا چاہتی ہیں۔…
Read More...

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کیلئے شیڈول کا اعلان

راولپنڈی(یو این آئی)نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کیلئے شیڈول کا اعلان کر دیا گیا نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیم 14 اپریل سے پاکستان کا دورہ کرے گی جس میں وہ 5 ٹی20 انٹرنیشنل کھیلے گی۔ دونوں ٹیموں کے درمیان ابتدائی تین میچز 18، 20 اور 21…
Read More...