The news is by your side.
Daily Archives

10 مارچ 2024

اسلام آباد میں ملزمان کی فائرنگ سے اہلکار شہید

اسلام آباد(یو این آئی) تھانہ کورال کی حدود میں مطلوب ملزمان کی گرفتاری کے لیے چھاپے کے دوران فائرنگ سے ایک پولیس اہلکار شہید ہوگیا۔ ترجمان اسلام آباد کیپیٹل پولیس کے مطابق تھانہ کورال کے علاقہ میں پولیس ٹیم نے مطلوب ملزمان کی گرفتاری کے…
Read More...

پاکستان کی نئی حکومت کے ساتھ اچھے تعلقات کے خواہاں ہیں، طالبان

کابل(یو این آئی) افغانستان میں طالبان حکومت کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نےپاکستان میں عام انتخابات کے بعد وجود میں آنے والے حکومت سے اچھے توقعات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہےکہ ہم پاکستان کی نئی حکومت سے اچھے تعلقات کے خواہاں ہیں۔ ذبیح اللہ…
Read More...

سعودی عرب میں رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا

ریاض(یو این آئی) سعودی عرب اور خلیجی ممالک میں رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا، کل پہلا روزہ ہوگا۔ سعودی سپریم کورٹ نے شہریوں سے اتوار کو رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کی اپیل کی تھی۔ سعودی عرب اور دیگر خلیجی ممالک میں کل 11 مارچ بروز پیر…
Read More...

زرداری نے صدر کے عہدے کا حلف اٹھا لیا،چیف جسٹس نے ان سے حلف لیا

اسلام آباد(یو این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے دوسری مرتبہ 14 ویں صدر پاکستان کی حیثیت سے عہدے کا حلف اٹھا لیا،سپریم کورٹ کے چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے آصف زرداری سے حلف لیا۔ حلف برداری کی تقریب ایوان صدر میں…
Read More...

ماہرہ خان کے ولیمے کی تصاویر وائرل

کراچی(یو این آئی) پاکستان کی صفِ اول اداکارہ ماہرہ خان کی شادی کے پانچ ماہ بعد ا±ن کے دعوتِ ولیمہ کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔ اکتوبر 2023 میں ماہرہ خان نے اپنے قریبی دوست سلیم کریم سے شادی کی تھی، اداکارہ کی شادی کی مختلف تقاریب…
Read More...

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے طلبہ کے اعزاز میں ِایلومینائی کی پہلی باضابطہ پروقار تقریب

اسلام آباد( یو این آئی)علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کی تاریخ میں پہلی بار تمام شعبہ جات سے فارغ التحصیل طلباءو طالبات کے اعزاز میں ِایلومینائی کی پہلی باضابطہ پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔تقریب کی صدارت یونیورسٹی کے وائس چانسلر، پروفیسر…
Read More...

رمضان ریلیف پیکیج کا حجم ساڑھے 12 ارب روپے تک بڑھا دیا گیا

اسلام آباد(یو این آئی)وزیراعظم شہباز شریف نے رمضان ریلیف پیکج کا حجم ساڑھے 7 ارب روپے سے بڑھا کر ساڑھے 12 ارب روپے کر دیا۔ وزیراعظم نے رمضان ریلیف پیکج کا حجم بڑھانے کے علاوہ دائرہ کار بھی وسیع کرنے کی ہدایت جاری کر دی۔ انہوں نے کہا کہ…
Read More...

پشاورمیں بارودی مواد کی منتقلی کے دوران دھماکہ، 2 دہشتگرد ہلاک، ایک زخمی

پشاور(یو این پی) بورڈ بازار کے قریب دھماکے کے باعث 2 دہشت گرد ہلاک ہوگئے جبکہ ایک دہشت گرد زخمی ہوگیا جسے گرفتار کر لیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق زخمی اور لاشوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جبکہ پولیس کی بھاری نفری جائے وقوعہ کی طرف پہنچ…
Read More...