The news is by your side.
Daily Archives

24 مارچ 2024

صدر زرداری نے تینوں مسلح افواج کے 41 افسران کو اعزازات سے نواز دیا

اسلام آباد(یو این آئی)صدر مملکت آصف علی زرداری نے مثالی کارکردگی ، پیشہ وارانہ لگن اور قائدانہ اور انتظامی خدمات کے اعتراف میں تینوں مسلح افواج کے 41 افسران کو ہلال امتیاز (عسکری)کے اعزازات جبکہ دہشت گردوں کا مقابلہ کرتے ہوئے شہید کیپٹن…
Read More...

کوئی چیئرمین نہیں ہوگا،پی سی بی کی 7رکنی سلیکشن کمیٹی تشکیل

لاہور( یو این آئی) چیئرمین پی سی بی نے 7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل دے دی جس میں وہاب ریاض، محمد یوسف، عبدالرزاق اور اسد شفیق شامل ہیں۔ نیوز کانفرنس کرتے ہوئے چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے کا کہ نئی سلیکشن کمیٹی کا کوئی بھی چیئرمین نہیں…
Read More...

پاکستان پر حملوں کی منصوبہ بندی میں افغان طالبان کے ملوث ہونے کی ویڈیو منظرعام پرآگئی

اسلام آباد(یو این آئی) افغان طالبان کی دہشت گردوں کے ساتھ ملکر پاک افغان سرحد پر سیکیورٹی فورسز پر حملوں کی منصوبہ بندی کی ویڈیو منظرِ عام پر آگئی، جس میں خودکش بمبار کو بھی دیکھا جا سکتا ہے۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ؛ ”افغانستان کے…
Read More...

تحریک انصاف اسلام آباد میں جلسے کی اجازت نہ مل سکی

اسلام آباد(یو این آئی) ڈپٹی کمشنر اسلام آباد نے پی ٹی آئی کو وفاقی دارالحکومت میں 30 مارچ کو جلسے کی اجازت دینے سے انکار کر دیا۔ ڈی سی اسلام آباد نے امن و امان کی صورتحال کے پیش نظر درخواست مسترد کرتے ہوئے موقف دیا کہ پی ٹی آئی نے پہلے…
Read More...

سوئی ناردرن نے پنجاب کیلئے گیس کی قیمت میں بڑا اضافہ مانگ لیا

لاہور(یو این آئی) پنجاب میں سوئی ناردرن گیس کمپنی نے ایک ہی سال میں تیسری بار گیس کی قیمت میں بڑا اضافہ مانگ لیا ہے۔ اوگرا 25 مارچ کو گیس قیمتوں میں اضافے کی سماعت لاہور میں کرے گا۔ اوگرا کے مطابق سوئی ناردرن کمپنی نے 4489 روپے فی ایم ایم…
Read More...

واشنگٹن میں یوم پاکستان کی تقریب،پاکستانی سفیر مسعودخان و دیگر کی شرکت

واشنگٹن(یو این آئی)امریکہ میں پاکستانی سفیر مسعود خان نے کہا ہے کہ آج سے تقریباً 84 سال قبل 23 مارچ 1940 کو پاکستان کے بانیوں نے تاریخی شہر لاہور میں ایک قرارداد پاس کی۔ دوسری جنگ عظیم کی وجہ سے یہ دنیا کے لیے تاریک دن تھے اور برصغیر پاک…
Read More...