سابق مس انڈیا خطرناک بیماری کی وجہ سے انتقال کر گئیں
نئی دہلی (یو این آئی)مس انڈیا تریپورہ 2017ء ’رنکی چکما‘28 برس کی عمر میں چھاتی کے کینسر کے باعث انتقال کر گئیں ۔
بھارتی میڈیا کے مطابق رنکی چکما پچھلے دو برس سے کینسر سے جنگ لڑ رہی تھیں اور رواں ماہ 22 فروری کو طبیعت زیادہ بگڑنے پر انہیں…
Read More...
Read More...