The news is by your side.
Daily Archives

21 مارچ 2024

سوشل میڈیا انفلوئنسر کی زندگی بہت فیک ہوتی ہے، مومنہ اقبال

لاہور(یو این آئی) پاکستانی اداکارہ مومنہ اقبال نے کہا ہے کہ سوشل میڈیا پر نظر آنے والی شخصیات کی زندگی بہت فیک ہوتی ہے، اس پر یقین نہیں کرنا چاہئے۔ ایک تازہ انٹرویو میں اداکارہ کا کہنا تھا کہ سوشل میڈیا پر جو نظر آرہا ہے، اس پر آنکھیں…
Read More...

نیب کے20 افسران کی ترقی ،نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد(یو این آئی)نیب نے 20 افسران کو اگلے گریڈ میں ترقی دیدی ، چیئرمین نیب نے افسران کی پرموشن کی باضابطہ منظوری دی جاری نوٹیفکیشن کے مطابق نیب کے 20 ڈپٹی ڈائریکٹرز کو ایڈیشنل ڈائریکٹر کے عہدوں پر ترقی دی گئی 16 فروری کو ہونے والے…
Read More...

مبشر حسن پرنسپل انفارمیشن آفیسر تعینات

اسلام آباد(یو این آئی)وزیراعظم نے انفارمیشن گروپ کے گریڈ 20 کے افسر مبشر حسن کو حکومت پاکستان کا پرنسپل انفارمیشن آفیسر تعینات کر دیا مبشر حسن مختلف اہم عہدوں پر فائز رہ چکے ہیں،مبشر حسن کو سول سرونٹس ایکٹ 1973ءکی ذیلی دفعہ 10 کے تحت…
Read More...

پرویز الٰہی کی چار پسلیاں ٹوٹ گئیں، میڈیکل رپورٹ سامنے آگئی

راولپنڈی(یو این آئی) چوہدری پرویز الٰہی کے اڈیالہ جیل میں گرنے سے زخمی ہونے کی تفصیلی میڈیکل رپورٹ منظر عام پر آگئی۔ میڈیکل رپورٹ کے مطابق واش روم میں گرنے سے پرویز الٰہی کی چار پسلیاں ٹوٹ گئیں۔ جیل میں پرویز الٰہی کے ایکسرے لیے گئے جن…
Read More...

آنے والے وقت میں بہت کڑے فیصلے کرنے ہوں گے، وزیراعظم

اسلام آباد(یو این آئی) وزیر اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ملک کو درپیش معاشی چیلینجز سے نمٹنے کے لیے سب کو مل بیٹھنا ہوگا اور معیشت جلد اپنے پاؤں پر کھڑی ہوگی۔ وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کی ایپکس…
Read More...

دی ہنڈریڈ ڈرافٹ؛ نسیم، شاہین اور عماد کو بھاری معاوضہ مل گیا

لاہور(یو این آئی)قومی ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی، نسیم شاہ اور سابق آل راو¿نڈر عماد وسیم کو دی ہنڈریڈ ڈرافٹ میں فرنچائز نے بھاری رقم دیکر اپنی ٹیم میں شامل کرلیا۔ گزشتہ روز برطانوی لیگ دی ہنڈریڈ لیگ کیلئے ملکی اور غیر ملکی کھلاڑیوں…
Read More...

افغان شہری آبادی کو نشانہ بنانے کے الزامات مسترد کرتے ہیں،پاکستان

اسلام آباد(یو این آئی) پاکستان نے کہا ہے کہ افغانستان کو متعدد بار دہشت گردوں کی موجودگی سے متعلق ثبوت فراہم کیے ہیں۔ ترجمان دفترخارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے میڈیا بریفنگ میں کہا کہ پاکستان نے گزشتہ ہفتے افغانستان میں دہشت گرد گروپ کے خلاف…
Read More...

ملک بھر میں بجلی و گیس چوروں کےخلاف کریک ڈاون کا فیصلہ

اسلام آباد(یو این آئی) بجلی اور گیس چوروں کے خلاف ملک بھر میں کریک ڈاون کا فیصلہ کرلیا گیا۔وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی ہدایت پر بجلی اور گیس چوروں کے خلاف کریک ڈاو¿ن کے لئے اسپیشل ٹیمیں تشکیل دے دی گئیں۔ وزیرداخلہ نے اس سلسلے میں ایف آئی…
Read More...