The news is by your side.
Daily Archives

5 مارچ 2024

کور کمانڈر کانفرنس کا پرامن اقتدار کی منتقلی پر اظہار اطمینان،جمہوری استحکام آگے بڑھنے کا راستہ…

راولپنڈی (یو این آئی)کور کمانڈر کانفرنس نے پرامن اقتدار کی منتقلی پر اطمینان کاا ظہار کیا اور کہا کہ جمہوری استحکام ہی ملک کے لئے آگے بڑھنے کا راستہ ہے،سانحہ 9 مئی کے واقعات میں ملوث ملزمان کو ہر صورت کٹہرے میں لایا جائیگا آرمی چیف جنرل…
Read More...

ذوالفقار علی بھٹو عدالتی ریفرنس کا فیصلہ کل سنایا جائیگا

اسلام آباد(یو این آئی)سپریم کورٹ آف پاکستان ذوالفقار علی بھٹو کے عدالتی قتل سے متعلق صدارتی ریفرنس کا فیصلہ کل بدھ کو سنایا جائیگا سپریم کورٹ کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ مختصر فیصلہ سنائیں گے…
Read More...

مخصوص نشستیں نہ ملنے کے خلاف تحریک انصاف کا اتوار کو احتجاج کا اعلان

راولپنڈی(یو این آئی) پی ٹی آئی نے سنی اتحاد کونسل کو مخصوص نشستیں نہ ملنے اور انہیں ن لیگ و پی پی کو دیئے جانے کے خلاف اتوار کو الیکشن کمیشن کے خلاف احتجاج کا اعلان کردیا۔ شیر افضل مروت، شاندانہ گلزار، عاطف خان، شہریار آفریدی سمیت دیگر نے…
Read More...

غریبوں کے گھر ڈوب گئے اور میں اسلام آباد میں کیسے بیٹھ سکتا ہوں ،شہباز شریف

گوادر ( یواین آئی) وزیراعظم شہباز شریف عہد ے کا حلف اٹھانے کے بعد اپنے پہلے دورے پربارشوں سے شدید متاثرہ علاقے گوادر پہنچ گئے ،متاثرین سے ملاقات اور تازہ ترین صورتحال بارے دریافت کیا ،وزیراعظم کو بارشوں اور سیلاب سے متاثرہ علاقوں کے نقصانات…
Read More...

مریم نواز کا بطور وزیراعلیٰ سنگ میل ہے، امریکہ

نیویارک (یو این آئی) امریکہ نے کہا ہے کہ مریم نواز کا وزیراعلیٰ منتخب ہونا پاکستانی سیاست میں سنگ میل کی حیثیت رکھتا ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے پریس بریفنگ کے دوران کہا کہ مریم نواز کا وزیراعلیٰ منتخب ہونا پاکستانی…
Read More...

شہباز شریف کا آئی ایم ایف سے براہ راست رابطے کا فیصلہ

اسلام آباد(یو این آئی)وزیر اعظم شہباز شریف نے ملکی معاشی صورت حال کے پیش نظر آئی ایم ایف سے براہ راست رابطے کا فیصلہ کرلیا ذرائع کے مطابق اس حوالے سے وزارت خزانہ کے حکام کوایک بڑے اور طویل المدتی اصلاحاتی پیکج تیارکرنے کی ہدایت کی گئی ہے…
Read More...

سینیٹ کے انتخابات 3 اپریل کو ہوں گے، شیڈول تیار

اسلام آباد (یو این آئی) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سینیٹ کے انتخابات 3 اپریل کو کرانے کا فیصلہ کرلیا، سینیٹ کی 48 نشستوں پر انتخابات 3 اپریل کو ہوں گے، الیکشن کمیشن نے سینیٹ کے انتخابات کا شیڈول تیار کرلیا سینیٹ الیکشن کیلئے پولنگ 3 اپریل…
Read More...

آئی ایم ایف :نئے سرکاری ملازمین کیلئے رضاکارانہ پنشن سکیم تیار

اسلام آباد(یو این آئی)حکومت نے آئی ایم ایف کی ایک اور شرط منظور کرلی ،نئے سرکاری ملازمین کو حکومتی پنشن کی بجائے رضاکارانہ پنشن اسکیم دی جائے گی۔ وزارت خزانہ نے بتایا کہ سرکاری ملازمین کی پنشن کا بڑا بوجھ ختم کرنے کیلئے نئی رضاکارانہ پنشن…
Read More...