The news is by your side.
Daily Archives

11 مارچ 2024

عوام مہنگائی میں پِس رہے ہیں ، ٹیکس چوروں کو نہیں چھوڑیں گے،وزیراعظم

اسلام آباد(یو این آئی) وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ مہنگائی پر قابوپانا اولین ترجیح ہے،عوام مہنگائی میں پِس رہے ہیں اوراشرافیہ کو سبسڈیز دی جارہی ہیں۔ وزیرِ اعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت کابینہ کا پہلا اجلاس ہوا، اجلاس کی کارروائی کی…
Read More...

وزیراعظم اور آرمی چیف کے درمیان اہم ملاقات

اسلام آباد(یو این آئی) آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی وزیر اعظم شہباز شریف سے ملاقات ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق آرمی چیف اور وزیراعظم کے درمیان ملاقات وزیراعظم ہاؤس میں ہوئی۔ آرمی چیف جنرل عاصم منیر اور وزیر اعظم شہباز شریف کے درمیان…
Read More...

رمضان المبار ک کا چاندنظر آگیا

اسلام آباد(یو این آئی)رمضان المبار ک کا چاندنظر آگیا ،کل منگل کو پہلا روزہ ہوگا رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کے لئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس پشاور میں ہوا تاہم ملک بھر میں زونل کمیٹیوں نے چاند دیکھنے کے لئے اجلاس طلب کئے گئے لاہور…
Read More...

19 رکنی وفاقی کابینہ نے حلف اٹھا لیا،صدر آصف علی زرداری نے حلف لیا

اسلام آباد(یو این آئی)19 رکنی وفاقی کابینہ نے حلف اٹھالیا،نو منتخب صدر آصف علی زرداری نے ان سے حلف لیا۔ایوان صدر میں حلف برادری کی تقریب منعقد کی گئی، تقریب کا آغاز قرآن پاک کی تلاوت سے کیا گیا۔صدر مملکت آصف علی زرداری نے 19 رکنی وفاقی…
Read More...

مجھ پر الیکشن میں گڑبڑ کرنے کا الزام بغیر تصدیق نشر کیا گیا، چیف جسٹس

اسلام آباد(یو این آئی) چیف جسٹس پاکستان نے صحافیوں کو ہراساں کرنے کے خلاف کیس میں آئی جی اسلام آباد پر شدید برہمی کا اظہار کیا ہے۔چیف جسٹس پاکستان نے آئی جی اسلام آباد سے کہا کہ چار سال ہو گئے اور آپ کو کتنا وقت چاہیے؟ کیا آپ کو چار صدیاں…
Read More...

جسٹس نعیم افغان نے سپریم کورٹ جج کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا

اسلام آباد(یو این آئی) جسٹس نعیم افغان نے سپریم کورٹ جج کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا،چیف جسٹس قاضی فائز عیسی نے ان سے حلف لیا سپریم کورٹ اسلام آباد میں جسٹس نعیم افغان کی حلف برداری کی تقریب منعقد ہوئی جس میں سپریم کورٹ کے ججز، اٹارنی جنرل اور…
Read More...

کوئٹہ نے لاہور قلندرز کے منہ سے فتح چھین لی

کراچی(یو این آئی) پاکستان سپر لیگ سیزن نائن کے 28 ویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز دلچسپ مقابلے کے بعد لاہور قلندرز کو 6 وکٹوں سے شکست دیکر پلے آف مرحلے میں پہنچ گئی۔ نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے گئے میچ میں لاہور قلندرز کا 167 رنز کا ہدف…
Read More...