The news is by your side.
Daily Archives

16 مارچ 2024

آئی ایم ایف دفتر کے باہر احتجاج درست تھا ،فوج مخالف نعروں کا علم نہیں، عمران خان

 راولپنڈی(یو این آئی) بانی پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ بیرون ملک ا?ئی ایم ایف کے دفتر کے باہر احتجاج میں فوج مخالف نعرے بازی کا علم نہیں، 3 کروڑ ووٹ ہماری جماعت کو ملے اور 3 کروڑ ووٹ 17 جماعتوں کو ملے انتخابات کا آڈٹ کروایا جائے۔…
Read More...

چیک پوسٹ پر حملہ،لیفٹیننٹ کرنل اور کیپٹن سمیت7 جوان شہید،6 دہشت گرد ہلاک

راولپنڈی (یو این آئی)شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں سکیورٹی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے میں لیفٹیننٹ کرنل اور کیپٹن سمیت 7 فوجی جوان شہید ہوگئے جبکہ جوابی کارروائی میں6 دہشت گردہلاک ہوگئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق شمالی وزیرستان کے…
Read More...

حکومت کا آئی ایم ایف کو بجلی مزید مہنگی کرنے کی یقین دہانی کروا دی

اسلام آباد(یو این آئی) حکومت اور عالمی مالیاتی ادارے( آئی ایم ایف) کے درمیان دوسرے اقتصادی جائزے پر مذاکرات تیسرے روز بھی جاری ہیں۔اسلام آباد میں ہونے والے مذاکرات میں حکومت نے آئی ایم ایف کو بجلی ٹیرف میں بروقت اضافے کی یقین دہانی کروا دی۔…
Read More...

سعودی ولی عہد کا شہباز شریف کو فون، وزیراعظم منتخب ہونے پر مبارکباد

اسلام آباد(یو این آئی) سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے وزیراعظم شہباز شریف کو فون کیا اور وزیراعظم منتخب ہونے پر مبارکباد دی۔ وزیر اعظم نے ٹیلی فون کال کے ساتھ ساتھ وزیر اعظم کے عہدہ سنبھالنے کے فوراً بعد بھیجے گئے مبارکباد کے…
Read More...

صحافی اسد طور کی ضمانت بعد از گرفتاری منظور,

اسپیشل جج سینٹرل اسلام آباد نے صحافی اسد طور کی ضمانت بعد از گرفتاری منظور کرلی۔ عدالت نے اسد طور کی 5 ہزار کے مچلکوں کے عوض ضمانت منظور کی اور انہیں رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ اسد طور کی درخواست ضمانت بعد از گرفتاری پر سماعت ہوئی تو ایف آئی…
Read More...