The news is by your side.
Daily Archives

17 مارچ 2024

بھارتی فلم ‘فکرے کے اداکار نے شادی کرلی

ہریانہ(یو این آئی)بالی ووڈ کی مقبول فلم ‘فُکرے’ کے اداکار پلکت سمراٹ نے ہندی، تیلگو اور کنڑ فلموں کی ہیروئن کریتی کھربندا سے شادی کرلی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق پلکت سمراٹ اور کریتی کھربندا نے جمعہ 15 مارچ کو ریاست ہریانہ کے شہر گڑ گاؤں میں…
Read More...

سندھ اور بلوچستان کے صارفین کیلئے گیس مزید مہنگی ہونے کا امکان

اسلام آباد(یو این آئی) آئندہ مالی سال سے سندھ اور بلوچستان کے صارفین کے لیے گیس مزید مہنگی ہونے کا امکان ہے جس کے لیے اوگرا کو درخواست جمع کرا دی گئی۔ سوئی سدرن گیس کمپنی نے یکم جولائی 2024 سے گیس مہنگی کرنے کی درخواست کی ہے۔ ایس ایس…
Read More...

بھارت، نماز کی ادائیگی کے دوران ہندو انتہاپسندوں کا حملہ

گجرات(یو این آئی)بھارتی ریاست گجرات کے شہر احمدآباد کی یونیورسٹی کے ہاسٹل میں ہندو انتہا پسندوں نے نماز کی ادائیگی کے دوران مسلمان طلباء پر حملہ کرکے 5 طالبعلموں کو زخمی کردیا۔ احمدآباد میں واقع گجرات یونیورسٹی کے کیمپس میں مسجد نا ہونے…
Read More...

پاک فضائیہ کے سربراہ ظہیر سدھو کی مدت ملازمت میں توسیع

اسلام آباد(یو این آئی) ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سندھو کی مدت ملازمت میں ایک سال کی توسیع کردی گئی۔ وزیراعظم شہبازشریف نے ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سندھو کی مدت ملازمت میں ایک سال کی توسیع کردی۔ ظہیر احمد بابر سدھو کی مدت ملامت…
Read More...

تحریک انصاف بھارت کیساتھ مل کر پاک فوج کیخلاف مہم چلا رہی ہے، وفاقی وزیر اطلاعات

لاہور(یو این آئی)وفاقی وزیر اطلاعات عطاءاللہ تارڑ کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی بھارت کے ساتھ مل کر پاک فوج کا مذاق اڑا رہی ہے، پاک فوج تو ہماری بقا کی ضمانت ہیں، کچھ لائن کراس نہیں کرنی چاہیے اور ایسا کرنے والوں کو معاف نہیں کریں گے۔ لاہور میں…
Read More...

شہدا کی عظیم قربانی ہمارے بہادر بیٹوں کے غیر متزلزل عزم کا اظہار ہے، صدر مملکت

اسلام آباد(یو این آئی) صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ شہدا کی عظیم قربانی ہمارے بہادر بیٹوں کے غیر متزلزل عزم کا اظہار ہے جنہوں نے ہماری مادر وطن کے دفاع کے لیے قربانی پیش کرنے میں کبھی ہچکچاہٹ محسوس نہیں کی۔شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں…
Read More...

نوجوان بھینس اور مرغیاں پالیں ،مچھلی پکڑنا بھی سکھائیں گے،علی امین گنڈا پور

پشاور(یو این آئی) وزیراعلی خیبر پختونخوا علی امین خان گنڈاپور نے کہا ہے کہ میری پہلی ترجیح صوبے میں امن و امان کا قیام ہے، امن کے بغیر ترقی نہیں کر سکتے، امن و امان کے حوالے سے مکمل پلان بنایا ہے جس پر جلد کام شروع ہوگا۔ علی امین کا کہنا…
Read More...

اسلام آباد یونائیٹڈ پشاور زلمی کو شکست دے کر فائنل میں پہنچ گئی

کراچی(یو این آئی) ایچ بی ایل پی ایس ایل 9 میں اسلام آباد یونائیڈ نے پشاور زلمی کو 5 وکٹوں سے شکست دے کر فائنل میں جگہ پکی کرلی۔ کراچی میں کھیلے گئے ایونٹ کے دوسرے ایلیمنیٹر میں اسلام آباد یونائیٹد نے عماد وسیم اور حیدر علی کی 98 رنز کی…
Read More...