The news is by your side.
Daily Archives

4 مارچ 2024

بلاول بھٹو سے آرمی چیف کا مصافحہ،مریم نواز سے بھی ملے

اسلام آباد(یو ین آئی) پاک فوج کے سربراہ آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات کی اور ایک دوسرے کی خیریت دریافت کی،پیر کے روز ایوان صدر اسلام آباد میں ملک کے 24ویں وزیراعظم شہباز شریف کی حلف…
Read More...

اسلام آباد یونائیٹڈ نے پشاور زلمی کو 29 رنز سے شکست دیدی

راولپنڈی(یو این آئی) ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ سیزن 9 کے 20 ویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے پشاور زلمی کو 29 رنز سے شکست دے دی۔ پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں 197 رنز کے جواب میں پشاور زلمی 20 اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر…
Read More...

ذوالفقار علی بھٹو ریفرنس :سپریم کورٹ نے رائے محفوظ کرلی

اسلام آباد(یو این آئی) سپریم کورٹ نے ذوالفقار علی بھٹو ریفرنس پر رائے محفوظ کرلی، چیف جسٹس نے جلد مختصر رائے سنانے کا عندیہ دے دیا۔ چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 9 رکنی بنچ نے ذوالفقار علی بھٹو ریفرنس پر سماعت کی جس میں…
Read More...

فروری میں سیمنٹ کی فروخت 19.22 فیصد کم ہوگئی

اسلام آباد(یو این آئی) فروری میں سیمنٹ کی فروخت 19.22 فیصد کمی سے 3.259 ملین ٹن رہی جو گزشتہ سال فروری کے مہینے میں 4.035 ملین ٹن رہی تھی۔ آل پاکستان سیمنٹ مینوفیکچرررز ایسوسی ایشن کے اعدادوشمار کے مطابق فروری 2024 کے دوران سیمنٹ کی…
Read More...

دنیا کی معمر ترین خاتون 117 برس کی ہوگئیں

کاتالونیا(یو این آئی) دنیا کی معمر ترین خاتون ماریہ برانیاس موریرا آج 117 برس کی ہوگئیں۔ چار مارچ 1907 کو سان فرانسسکو میں پیدا ہونے والی ماریہ برانیاس موریرا 8 سال کی عمر سے اسپین میں مقیم ہیں۔ وہ یہاں گزشتہ 23 برس سے ایک نرسنگ ہوم میں…
Read More...

’ڈان3‘ کو شوبز کیریئر کا سب سے بڑا معاوضہ ملے گا؟

ممبئی(یو این آئی) بالی وڈ کی نئی ایکشن تھرلر ’ڈان3‘ کیلئے اداکارہ کیارا ایڈوانی کے معاوضے کی تفصیلات سامنے آگئیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ کو فلم کیلئے 13 کروڑ کا معاوضہ ملے گا یہ اور ان کے شوبز کیریئر کی کسی بھی فلم کا سب سے بڑا…
Read More...

مخصوص نشستوں کی درخواست مسترد،پی ٹی آئی کا عدالت سے رجوع کا اعلان

اسلام آباد(یو این آئی) الیکشن کمیشن نے سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں پر محفوظ فیصلہ سنا دیا۔الیکشن کمیشن نے سنی اتحاد کونسل کو مخصوص نشستوں کی درخواست مسترد کر دی فیصلہ ایک چار کی تناسب سے جاری کیا گیا ہے ،فیصلے میں کہا گیا ہے کہ سنی…
Read More...

نومنتخب وزیراعظم شہباز شریف نے عہدے کا حلف اٹھالیا

اسلام آباد(یو این آئی) ملک کے 24ویں وزیراعظم شہباز شریف نے اپنے عہدے کا حلف اٹھالیا، صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ان سے ایوان صدر میں عہدے کا حلف لیا۔ شہباز شریف کی حلف برداری تقریب ایوان صدر میں جاری ہے جس میں نگراں وزیراعظم، چئیرمین…
Read More...

زرداری کے کاغذات نامزدگی منظور، محمود اچکزئی پر اعتراض عائد

اسلام آباد(یو این آئی) اتحادی جماعتوں کے مشترکہ صدارتی امیدوار آصف علی زرداری اور سنی اتحاد کونسل کے صدارتی امیدوار محمود خان اچکزئی کے کاغذات نامزدگی کی اسکروٹنی مکمل ہوگئی چیف الیکشن کمشنر نے آصف زرداری اور سنی اتحاد کونسل کے صدارتی…
Read More...

آصف علی زرداری کا ایم کیو ایم پاکستان کے سربراہ خالد مقبول صدیقی سے رابطہ،صدارتی انتخابات میں ووٹ کی…

کراچی (یو این آئی): صدارتی انتخابات میں ووٹ کے معاملے پر  پاکستان پیپلز پارٹی کے نامزد امیدوار  آصف علی زرداری نے ایم کیو ایم پاکستان کے سربراہ خالد مقبول صدیقی سے رابطہ کیا۔ ذرائع کے مطابق پیپلز پارٹی کے نامزد صدارتی امیدوار آصف علی…
Read More...