The news is by your side.
Daily Archives

9 مارچ 2024

شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کی 2 کارروائیوں میں 10 دہشت گرد ہلاک

راولپنڈی(یو این آئی) سکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان میں دو علیحدہ علیحدہ کارروائیوں میں 10 دہشت گردوں کو ہلاک جبکہ تین کو زخمی کردیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق 8-9 مارچ کو ضلع شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی…
Read More...

سنسنی خیز مقابلے کے بعدکراچی نے لاہور قلندرز کو ہرادیا

کراچی(یو این آئی) پی ایس ایل 9 کے 26 ویں میچ میں کراچی کنگز نے لاہور قلندرز کو 3 وکٹوں سے شکست دے دی۔ نیشنل بینک کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں کراچی کنگز کے کپتان شان مسعود نے ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کا فیصلہ کیا تھا۔ لاہور قلندرز نے…
Read More...

رمضان المبارک سے قبل ایل پی جی کی قیمت میں 30روپے فی کلو اضافہ

لاہور(یو این آئی) رمضان المبارک کے آغاز سے قبل ایل پی جی کی قیمت میں 30 روپے فی کلو اضافہ کردیا گیا۔ ایک ہفتے کے دوران ایل پی جی کی قیمت میں مجموعی طور پر 53 روپے فی کلو کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد ایل پی جی کی قیمت 257 روپے سے بڑھ کر 310…
Read More...

ثنا جاوید کی شعیب ملک کیساتھ نئی تصاویر وائرل

اسلام آباد(یو این آئی) شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ ثنا جاوید نے اپنے شوہر اور قومی کرکٹر شعیب ملک کے ساتھ نئی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کردیں۔ ان دنوں ثنا جاوید اور شعیب ملک پاکستان سُپر لیگ (پی ایس ایل) میں مصروف ہیں، ثنا پی ایس ایل…
Read More...

غزہ میں رمضان جنگ بندی ہونا مشکل ہے، امریکی صدر

واشنگٹن(یو این آئی) امریکا کے صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ غزہ میں رمضان تک جنگ بندی مشکل دکھائی دے رہی ہے۔ امریکی صدر جو بائیڈن نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ مقبوضہ بیت المقدس کے مشرقی حصے میں ممکنہ کشیدگی اور تشدد بڑھنے پر تشویش ہے۔ غزہ…
Read More...

وزیراعظم کی آصف زرداری کو صدر منتخب ہونے پر مبارکباد

اسلام آباد(یو این آئی) وزیراعظم شہباز شریف نے صدر آصف علی زرداری کو ملک کا 14واں صدر منتخب ہونے پر زرداری ہاؤس جاکر مبارک باد دی ہے۔ وزیراعظم کے دفتر سے جاری بیان میں کہا گیا کہ وزیراعظم شہبازشریف نے آصف علی زرداری کو دوسری مرتبہ صدرِ…
Read More...

411 الیکٹورل ووٹ لیکر آصف زرداری دوسری بار صدر منتخب

اسلام آباد(یو این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری دوسری بار پاکستان کے صدر منتخب ہوگئے۔ آصف زرداری411 الیکٹورل ووٹ حاصل کر کے ملک کے 14 ویں صدر بن گئے،سینیٹ اور قومی اسمبلی سے 255،پنجاب 246،سندھ 151 ،بلوچستان47،خیبر…
Read More...

زرداری کی جیت جمہوریت کیلئے نیک شگون نہیں،بیرسٹر گوہر

اسلام آباد(یو این آئی) پی ٹی آئی کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہاہے کہ آصف زرداری کی جیت جمہوریت کیلئے نیک شگون نہیں ہے۔ پارلیمنٹ ہاو¿س کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ آئینی عہدوں پر غیرآئینی طریقے سے براجمان ہونا آئین کی…
Read More...

ایف آئی اے نے پی ٹی آئی رہنما شاندانہ گلزار کو طلب کرلیا

 اسلام آباد(یو این آئی) تحریک انصاف کی سابق رکن قومی اسمبلی شاندانہ گلزار کو ایف آئی اے نے طلب کرلیا۔ شاندانہ گلزار کو ریاستی حکام کے خلاف اشتعال انگیز اور عوام کو اکسانے کی مہم چلانے پر 14 مارچ کو طلب کیا گیا ہے۔ ایف آئی اے نوٹس کے…
Read More...

قوم کی حمایت سے ملکی دفاع کیلئے پوری طرح تیارہیں، آرمی چیف

راولپنڈی(یو این آئی) آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ مسلح افواج کو دشمن کی کسی بھی مہم جوئی کے لیے ہروقت تیار رہنا چاہیے۔ آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے رحیم یار خان کے قریب تربیتی علاقے میں فیلڈ ایکسرسائز کا دورہ کیا۔ آرمی چیف کو مشق…
Read More...