The news is by your side.
Daily Archives

19 مارچ 2024

سانحہ 9 مئی؛علی امین گنڈاپور سمیت23 ملزمان کے وارنٹ گرفتاری جاری

راولپنڈی(یو این آئی) عدالت نے 9 مئی کو جی ایچ کیو،آرمی میوزیم،حساس ادارے کے دفتر، میٹرو اسٹیشن حملہ سمیت جلاؤ گھیراؤ کے 12 مقدمات میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور سمیت تحریک انصاف کے 23اراکین و رہنماؤں کے وارنٹ گرفتاری جاری…
Read More...

اچھرہ بازار واقعے میں ملوث تین مرکزی ملزمان گرفتار

لاہور(یو این آئی) لاہور پولیس نے اچھرہ بازار واقعے میں خاتون کو توہین مذہب کے نام پر ہراساں کرنے والے مرکزی ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ لاہور پولیس نے بڑی کامیابی کرتے ہوئے سانحہ اچھرہ کے مرکزی ملزمان کو گرفتار کرلیا، جن کی شناخت ندیم کمانڈو،…
Read More...

بجلی 5روپے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان

اسلام آباد(یو این آئی) سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے) نے بجلی مہنگی کرنے کے لیے درخواست نیپرا میں جمع کرا دی جس کے تحت ایک ماہ کے لیے بجلی 5 روپے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان ہے۔ اضافہ فروری کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں…
Read More...

زرین خان کی مسلمان یتیم بچیوں کیساتھ سالگرہ منانے کی ویڈیو وائرل

ممبئی(یو این آئی) بالی ووڈ کی اداکارہ زرین خان نے اپنی سالگرہ یتیم خانے میں مسلمان بچیوں کے ساتھ منائی۔ سوشل میڈیا پر اداکارہ زرین خان نے اپنی سالگرہ کی ویڈیوز شئیر کیں جس میں وہ مسلمان یتیم بچیوں کے ساتھ کیک کاٹتی اور روزہ افطار کرتی…
Read More...

دلہن کی خودکشی پر سسر اور ساس کو زندہ جلا دیا گیا

نئی دہلی(یو این آئی) بھارتی ریاست اتر پردیش میں شادی شدہ خاتون نے پنکھے سے لٹک کر خودکشی کرلی جس پر میکے والوں نے سسرال کے گھر کو آگ لگادی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق 27 سالہ انشیکا اور انشو کی شادی گزشتہ برس فروری میں ہوئی تھی۔ دونوں کی کوئی…
Read More...

پرویز الٰہی اڈیالہ جیل کے واش روم میں گرگئے، ہڈی فریکچرہوگئی

لاہور(یو این آئی) سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہی سمیت دیگر ملزمان کے خلاف غیر قانونی بھرتیوں کے کیس میں فرد جرم کی کارروائی آج بھی مکمل نہ ہوسکی۔ اینٹی کرپشن عدالت لاہور نے پنجاب اسمبلی میں غیر قانونی بھرتیوں کے کیس پر سماعت کی تو…
Read More...

العزیزیہ، ایون فیلڈ اور فلیگ شپ ریفرنس میں حسن اور حسین نواز بری

اسلام آباد(یو این آئی) احتساب عدالت اسلام آباد نے سابق وزیراعظم نواز شریف کے بیٹوں حسن نواز اور حسین نواز کو العزیزیہ، ایون فیلڈ اور فلیگ شپ ریفرنس میں بری کر دیا۔ احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا نے بریت کی درخواستوں پر محفوظ کیا گیا…
Read More...

پاک فوج میں بھرتی کیپٹن سمیت افغان شہریوں کو برطرف کیا گیا، خواجہ آصف

اسلام آباد(یو این آئی) وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے پاک فوج میں بھرتی افغان شہریوں کی برطرفی کا انکشاف کردیا۔نجی ٹی وی کو انٹرویو میں افغانستان سے ہونے والے حملوں پر بات کرتے ہوئے کہا کہ کالعدم ٹی ٹی پی کے سارے دہشت گرد افغانستان کی سرزمین…
Read More...

اسلام آباد یونائیٹڈ تیسری بار پی ایس ایل چیمپئن بن گئی

کراچی(یو این آئی) پی ایس ایل 9 کے فائنل میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے ملتان سلطانز کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 2 وکٹوں سے شکست دیکر تیسری بار ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔ کراچی میں کھیلے گئے ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ سیزن 9 کے فائنل میں اسلام…
Read More...