The news is by your side.
Daily Archives

6 مارچ 2024

لاہور قلندرز اپنا پہلا میچ جیتنے میں کامیاب

راولپنڈی(یو این آئی) ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ سیزن نائن کے 23 ویں میچ میں لاہور قلندرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 17 رنز سے شکست دے دی، رواں ٹورنامنٹ میں لاہور قلندرز کی یہ پہلی کامیابی ہے۔ پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں اسلام…
Read More...

نیوز اداروں میں خواتین صحافیوں کا اوسط حصہ صرف 11 فیصد ہے،رپورٹ میں انکشاف

اسلام آباد(یو این آئی) – ویمن جرنلسٹس ایسوسی ایشن آف پاکستان (وجہ) اور فریڈم نیٹ ورک کے توسط سے کرائے جانے والے نیوز اداروں کے جینڈر آڈٹ کے مطابق نیوز رومز میں خواتین صحافیوں کی کم نمائندگی اور صنفی حساس پالیسیوں کے فقدان نے پاکستانی…
Read More...

تمنا بھاٹیہ نئی فلم میں اداکاری کے جوہر دکھائیں گی

ممبئی(یو این آئی) بھارتی اداکارہ تمنا بھاٹیہ ڈائریکٹر نیرج پانڈے کی نئی فلم میں مرکزی کردار کریں گی۔ میڈیا ذرائع کے مطابق مرد کے مرکزی کردار کیلئے ابھی نام فائنل نہیں ہوا ہے اور اس کیلئے کوششیں جاری ہیں۔ فلم کا نام ابھی فائنل نہیں ہوا ہے…
Read More...

سونے کی قیمت میں مسلسل اضافہ، آج مزید مہنگا ہوگیا

کراچی(یو این آئی) ملک میں سونے کی قیمت میں اضافے کا رجحان جاری ہے۔ آج بھی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کے نرخ بڑھ گئے۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 13ڈالر کے اضافے سے 2148ڈالر کی سطح پر پہنچ گئی۔ مقامی صرافہ…
Read More...

 نکی ہیلی صدارت کی دوڑ سے دستبردار، ٹرمپ اور بائیڈن میں مقابلہ ہوگا

  واشنگٹن(یو این آئی) امریکی صدارت کی دوڑ میں شامل ری پبلکن امیدوار نکی ہیلی نے دستبرداری کا اعلان کردیا، جس کے بعد سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ ری پبلکن کے واحد امیدوار رہ گئے ہیں جن کا ممکنہ طور پر ڈیموکریٹک کے امیدوار اور موجودہ صدر جوبائیڈن…
Read More...

اعلامیہ کور کمانڈرز کانفرنس کی تائید کرتا ہوں، 9مئی ملزمان کو سزا دی جائے، عمران خان

لاہور(یو این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان نے کور کمانڈرز کانفرنس کے اعلامیہ کی مکمل تائید کرتے ہوئے سانحہ 9 مئی کے ملزمان کو کڑی سزا دینے کا مطالبہ کیا ہے۔ اڈیالہ جیل میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سی سی ٹی…
Read More...

رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کیلئے اجلاس11 مارچ کو طلب

اسلام آباد(یو این آئی) رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس طلب کرلیا گیا مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس 11 مارچ کو پشاور میں ہوگا۔ اجلاس کی صدارت کمیٹی کے چئیرمین سید عبد الخبیر آزاد کریں گے رمضان کے چاند کی…
Read More...

وزیراعظم سے آرمی چیف کی ملاقات،منصب سنبھالنے پر مبارکباد دی

اسلام آباد( یو این آئی) وزیراعظم سے آرمی چیف نے ملاقات کی ہے، جس میں سکیورٹی سمیت دیگر امور پر بات چیت کی گئی۔ آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف سے پی ایم ہاو¿س میں ملاقات کی جس میں انہوں نے وزیراعظم کو منصب…
Read More...

ذوالفقار علی بھٹو کو شفاف ٹرائل کا حق نہیں دیا گیا، سپریم کورٹ نے فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد(یو این آئی) ذوالفقار علی بھٹو ریفرنس کیس میں سپریم کورٹ نے اپنی رائے جاری کردی، جس میں عدالت نے کہا کہ ذوالفقار علی بھٹو کو شفاف ٹرائل کا حق نہیں دیا گیا۔فیصلے کے بعد بلاول بھٹو زرداری کمرہ عدالت میں آبدیدہ ہوگئے سپریم کورٹ آف…
Read More...