اسرائیل کی پناہ گزیں کیمپ پر بمباری، خواتین و بچوں سمیت 20 فلسطینی زندہ جل گئے
غزہ۔اسرائیلی فورسز نے غزہ میں فلسطینی پناہ گزینوں کے کیمپ پر وحشیانہ بمباری کی جس کے نتیجے میں خواتین اور بچوں سمیت 20 فلسطینی زندہ جل گئے۔
عرب میڈیا کے مطابق، اسرائیلی جنگی طیاروں نے غزہ کے المواصی پناہ گزین…
Read More...
Read More...