The news is by your side.
Monthly Archives

مئی 2025

ڈوپنگ کیس، ربادا کودوبارہ کرکٹ کھیلنے کی اجازت مل گئی

جنوبی افریقہ کے تیز گیندباز کاگیسو ربادا پر ڈوپنگ کی وجہ سے عائد ایک ماہ کی پابندی مکمل ہونے کے بعد دوبارہ کرکٹ کھیلنے کی اجازت دے دی گئی ہے۔ جنوری میں ایس اے 20 لیگ کے دوران ربادا کا ڈوپ ٹیسٹ مثبت آیا تھا، جس میں ممنوعہ مواد کے استعمال کی…
Read More...

یوٹیوبر رجب بٹ پاکستان واپس لوٹ آئے، اہل خانہ سے ملاقات کی جذباتی ویڈیو وائرل

لاہور۔پاکستان کے مقبول یوٹیوبر اور ڈیجیٹل کریئیٹر رجب بٹ 45 روز بعد خاموشی سے وطن واپس آ گئے، جہاں ان کی اپنے اہل خانہ سے ملاقات کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔ حال ہی میں مذہبی معاملے پر پیدا ہونے والے تنازع کے باعث رجب بٹ کو شدید…
Read More...

ہمایوں سعید اور ماہرہ خان کی رومانٹک کامیڈی فلم کا ٹریلر جاری

لاہور۔پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ ماہرہ خان اور سپر اسٹار ہمایوں سعید کی نئی رومانوی فلم "لو گُرو" کا ٹریلر منظرِ عام پر آ گیا ہے۔ فلم بینوں کے لیے یہ ایک خوش آئند خبر ہے کہ ماہرہ اور ہمایوں ایک مرتبہ پھر سلور اسکرین پر ساتھ نظر…
Read More...

بھارت بھر میں ایمرجنسی تیاریاں: شہری دفاع کی فرضی مشقوں کا آغاز

نئی دہلی ۔بھارتی انتظامیہ نے ملک کی تمام ریاستوں کو شہری دفاع کے دائرے میں فرضی مشقوں کا آغاز کرنے کی ہدایت دی ہے، جن کا مقصد ممکنہ فضائی حملوں کی صورت میں عوام کو خبردار کرنا اور اہم تنصیبات کی حفاظت کو یقینی بنانا ہے۔ یہ فیصلہ وزیر اعظم…
Read More...

آرمی چیف نے بھارت سے واپس بھیجے گئے دو بچوں کے علاج کا ذمہ لے لیا

راولپنڈی ۔آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے بھارت سے واپس آئے دو معصوم بچوں کے علاج کی ذمے داری اٹھا لی ہے۔ پہلگام میں ہونے والے مبینہ فالس فلیگ واقعے کے بعد مودی حکومت نے ایک غیر انسانی اقدام کے تحت زیر علاج مریض بچوں کو بھی پاکستان واپس…
Read More...

مخصوص نشستیں پی ٹی آئی کو دینے کے فیصلے کیخلاف نظرثانی درخواستیں سماعت کے لیے منظور

اسلام آباد ۔سپریم کورٹ نے مخصوص نشستوں سے متعلق مسلم لیگ ن، پیپلز پارٹی اور الیکشن کمیشن کی جانب سے دائر نظرثانی درخواستوں کو ابتدائی سماعت کے لیے منظور کرتے ہوئے تمام فریقین کو نوٹس جاری کر دیے ہیں۔ جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں…
Read More...

بھارت کی آبی جارحیت جاری، گزشتہ روز کمی کے بعد دریائے چناب میں پانی کی آمد میں اچانک بڑا اضافہ

اسلام آباد ۔پہلگام فائرنگ واقعے کے بعد بھارت کی آبی جارحیت کا تسلسل جاری ہے، اور گزشتہ روز پانی کی مقدار میں نمایاں کمی کے بعد آج دریائے چناب میں ہیڈ مرالہ کے مقام پر پانی کے بہاؤ میں غیر متوقع طور پر اضافہ دیکھنے میں آیا۔ رپورٹس کے…
Read More...

قومی اسمبلی اجلاس؛ بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے کیلیے پورا ایوان یک زبان

اسلام آباد ۔اسپیکر سردار ایاز صادق کی زیر صدارت قومی اسمبلی کے اجلاس میں ارکان نے بھارت کی حالیہ آبی جارحیت اور الزامات کے خلاف یک زبان ہو کر شدید مذمت کی اور منہ توڑ جواب دینے کے عزم کا اظہار کیا۔ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے…
Read More...

پہلگام فالس فلیگ: بھارت نے بغیر کسی جنگ کے پاکستان سے شکست تسلیم کر لی

نئی دہلی ۔پہلگام فالس فلیگ واقعے کے بعد بھارت کے اندر سے مودی حکومت پر تنقید کی آوازیں بلند ہونا شروع ہو گئی ہیں۔ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے حالیہ اجلاس کے بعد ماہرین کا کہنا ہے کہ بھارت نے جنگ کے بغیر ہی پاکستان کے سامنے پسپائی…
Read More...

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا بند کمرہ اجلاس، پاکستان نے بھارتی الزامات مسترد کر دیے

نیویارک: پاکستان کی ایک اہم سفارتی پیش رفت کے تحت اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا خصوصی اجلاس منعقد ہوا جس میں جموں و کشمیر کے دیرینہ مسئلے اور خطے میں حالیہ کشیدگی کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ اس اجلاس کے انعقاد میں پاکستان کے اقوام متحدہ…
Read More...