The news is by your side.
Daily Archives

8 فروری 2025

پی ٹی آئی احتجاج : شاہ محمود قریشی کی بیٹی متعدد کارکنوں سمیت گرفتار

ملتان۔ملتان میں احتجاج کے دوران شاہ محمود قریشی کی بیٹی مہربانو سمیت متعدد افراد کو حراست میں لے لیا گیا۔ پنجاب بھر میں دفعہ 144 نافذ ہے، جس کے تحت ہر قسم کے جلسے، جلوس، احتجاج اور ریلیوں پر مکمل پابندی عائد ہے۔ تحریک انصاف کی جانب…
Read More...

پی ٹی آئی کو دوبارہ 9 مئی اور 26 نومبر کی اجازت نہیں دیں گے، خواجہ آصف

سیالکوٹ۔وزیرِ دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ ملک میں بین الاقوامی ایونٹ چیمپئنز ٹرافی منعقد ہونے جا رہی ہے، اس لیے 9 مئی اور 26 نومبر جیسے واقعات کو دہرائے جانے کی ہرگز اجازت نہیں دی جائے گی۔ سیالکوٹ میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے…
Read More...

عمران خان کا آرمی چیف کو دوسرا کھلا خط

سابق وزیرِاعظم عمران خان نے سربراہِ فوج جنرل عاصم منیر کے نام دوسرا کھلا مراسلہ ارسال کر دیا۔ یہ مکتوب عمران خان کے سرکاری ٹوئٹر اکاؤنٹ پر شائع کیا گیا۔ اپنے خط میں انہوں نے تحریر کیا کہ ’’میں نے ملک و قوم کی فلاح و بہبود کے پیشِ نظر…
Read More...

آئی سی سی چیمپئنز ٹورنامنٹ فول پروف سیکیورٹی کے لیے فوج اور رینجرز کی تعیناتی کا فیصلہ

لاہور:آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025ء ٹورنامنٹ کے لیے فول پروف سیکیورٹی انتظامات کے سلسلے میں وفاقی حکومت نے پاک فوج اور رینجرز کو تعینات کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ سے پاک فوج اور رینجرز کی تعیناتی کی منظوری حاصل…
Read More...

عاطف اسلم کی آواز میں چیمپئنز ٹرافی 2025 کا آفیشل ترانہ جاری

آئی سی سی نے چیمپئنز ٹرافی 2025 کا آفیشل ترانہ جاری کر دیا ہے۔ یہ ترانہ آئی سی سی کے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر ریلیز کیا گیا ہے اور پاکستان کے معروف گلوکار عاطف اسلم نے اسے گایا ہے۔ ایک منٹ 39 سیکنڈ پر مشتمل اس ترانے کا عنوان “جیتو…
Read More...

معروف خاتون ٹک ٹاکر سائیکو ارباب پراسرار طور پر جاں بحق

پشاور کے علاقے ورسک روڈ پر معروف خاتون ٹک ٹاکر سائیکو ارباب پراسرار طور پر جاں بحق ہوگئیں، جن کی نعش پوسٹ مارٹم کے لیے اسپتال منتقل کر دی گئی ہے۔ خاتون ٹک ٹاکر کی موت پر مختلف خدشات کا اظہار کیا جا رہا ہے، تاہم پولیس نے جائے وقوعہ…
Read More...

’’پاکستان میں کرکٹ کی دھوم‘‘ مریم نواز نے خوشی کا اظہار کس طرح کیا؟

لاہور۔پاکستان میں چیمپئنز ٹرافی اور اس سے قبل سہ ملکی ٹورنامنٹ کے انعقاد نے کرکٹ کے شائقین میں جوش و خروش پیدا کر دیا ہے، جبکہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز بھی اس تاریخی موقع پر بے حد خوش ہیں۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف نے…
Read More...

31مقدمات میں بیان ریکارڈ کرانے کیلئے عمران خان سے مشاورت کی استدعا

راولپنڈی ۔ انسداد دہشت گردی راولپنڈی کی خصوصی عدالت نے تحریک انصاف کے سابق چیئرمین کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف 26 نومبر کے بعد درج ہونے والے 31 مقدمات میں بیان ریکارڈ کرانے کی کاروائی بشریٰ بی بی کی اس استدعا پر 7 مارچ تک ملتوی کردی ہے کہ…
Read More...

پاکستان کی چین سے 3.4ارب ڈالر قرض ری شیڈول کرنے کی درخواست

اسلام آباد۔پاکستان نے چین سے 3.4 ارب ڈالر کے قرض کی ادائیگی مؤخر کرنے کی درخواست کی ہے، جس پر چینی حکام نے مثبت ردعمل دیا ہے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق، پاکستان کو 5 ارب ڈالر کے بیرونی مالیاتی خلا کا سامنا ہے۔ بین الاقوامی…
Read More...