The news is by your side.
Daily Archives

1 فروری 2025

اداکارہ علیزے شاہ کے بیلی ڈانس کی ویڈیو پر صارفین پھٹ پڑے

لاہور۔پاکستانی اداکارہ علیزے شاہ، جو اپنی بے باک تصاویر اور ویڈیوز کے باعث خبروں میں رہتی ہیں، ایک بار پھر تنقید کی زد میں آ گئی ہیں۔ حال ہی میں علیزے شاہ نے انسٹاگرام پر اپنی ایک نئی ویڈیو شیئر کی، جس میں وہ مختصر لباس میں بیلی ڈانس…
Read More...

چیمپئینز ٹرافی؛ ایونٹ کے دوران جدید اینٹی ڈرون ٹیکنالوجی استعمال ہوگی

لاہور۔آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کی میزبانی کے سلسلے میں پاکستان میں سیکیورٹی انتظامات کو حتمی شکل دے دی گئی ہے۔ لاہور اور راولپنڈی میں ہونے والے ہائی پروفائل میچز اور غیر ملکی ٹیموں کی حفاظت کو یقینی بنانے کے لیے 12,564 سیکیورٹی…
Read More...

آرمی چیف کا دورہ بلوچستان، شہیدوں کی نماز جنازہ میں شرکت اور زخمیوں کی عیادت کی۔

راولپنڈ ی ۔پاک فوج کے سربراہ جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ دوست نما دشمنوں کو ہر صورت شکست ہوگی اور ہماری افواج انہیں ناکام بنانے کے لیے پرعزم ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف نے بلوچستان کا دورہ…
Read More...

8 فروری کو احتجاج ہوا تو ریاست 26 نومبر کی طرح حرکت میں آئے گی، وزیرداخلہ

لاہور۔وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ 8 فروری کو احتجاج کے معاملے پر تحریک انصاف سے درخواست کریں گے، اور اگر ہماری درخواست کو قبول نہ کیا گیا تو پھر 26نومبر کی طرح ریاست حرکت میں آئے گی۔ لاہور کے علاقے پیکیو روڈ پر قائم میگا پاسپورٹ…
Read More...

چیمپئنز ٹرافی: فخر زمان کا اوپننگ پارٹنر کون ہوگا؟

قومی کرکٹ ٹیم کے سلیکٹر اسد شفیق کا کہنا ہے کہ چیمپئنز ٹرافی میں فخر زمان کے اوپننگ پارٹنر کے طور پر بابر اعظم یا سعود شکیل میں سے کسی ایک کو موقع دیا جائے گا۔ انہوں نے وضاحت کی کہ اوپننگ جوڑی کا انتخاب کنڈیشنز، حریف ٹیم اور میچ کی…
Read More...

سیکورٹی فورسز کے18 جوان وطن پر قربان ہوگئے،23 دہشت گرد واصل جہنم

راولپنڈی ۔بلوچستان کے ضلع قلات کے علاقے منگوچر  اور ہرنائی میں مختلف آپریشنز میں مجموعی طور پر 23 دہشت گردوں واصل جہنم کر دیے گئے، آئی ایس پی آر کے مطابق 31 جنوری اور یکم فروری کی درمیانی رات  منگوچر میں دہشت گردوں نے روڈ بلاک کرکے…
Read More...

پشاور ہائی کورٹ کے لیے 10 ایڈیشنل ججز کی منظوری

اسلام آباد – جوڈیشل کمیشن آف پاکستان نے پشاور ہائی کورٹ میں 10 ایڈیشنل ججز کی تعیناتی کی منظوری دے دی۔ چیف جسٹس آف پاکستان یحییٰ آفریدی کی زیر صدارت جوڈیشل کمیشن کا اجلاس منعقد ہوا، جس میں پشاور ہائی کورٹ میں ایڈیشنل ججز کی…
Read More...

ٹرمپ کا دور اقتدار غیر ملکی تارکین وطن کے لیے خطرے کی علامت بن گیا،گرفتاریاں اور ڈیپورٹشن

 نیویارک:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی غیر قانونی تارکین وطن کے خلاف مہم جاری چار روز میں 10 ہزار افراد گرفتار، بیشتر کو امریکہ بدر کر دیا گیا نیویارک میں موجودہ روزنامہ جنگ کے نمائندے عظیم ایم میاں کے حوالے سے شائع شدہ رپورٹ کے مطابق بڑے…
Read More...