The news is by your side.
Daily Archives

4 فروری 2025

ملکی خودمختاری اور سالمیت کے دفاع کے لیے پوری طرح تیار ہیں،آرمی چیف

راولپنڈی۔ آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا کہ پاکستان آرمی ملکی خودمختاری اور سالمیت کے دفاع کے لیے پوری طرح تیار ہے،کسی بھی مہم جوئی کامکمل طاقت کے ساتھ جواب دینگے،بھارتی فوج کے کھوکھلے بیانات ان کی بڑھتی ہوئی مایوسی کی نشاندہی کرتے…
Read More...

اسلام آباد ہائیکورٹ کے 5 ججز کی سنیارٹی کے معاملے پر نیا تنازع سامنے آگیا

اسلام آباد۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے پانچ ججز کے سینیارٹی کے معاملے پر ایک نیا تنازعہ سامنے آ گیا ہے، جس کے بعد انہوں نے سینیارٹی لسٹ کے خلاف چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کو ریپریزنٹیشن بھیج دی ہے۔ عدالتی ذرائع کے مطابق، پانچ ججز نے ایک…
Read More...

وزیراعظم شہبازشریف نے جناح اسکوائر کا افتتاح کردیا

اسلام آباد ۔وزیراعظم شہباز شریف نے جناح اسکوائر کا آغاز کیا اور اس موقع پر کہا کہ اس منصوبے کے ذریعے آلودگی میں کمی ہوگی اور ٹریفک کی روانی میں بہتری آئے گی، جس سے عوام کا قیمتی وقت بچایا جائے گا۔ اسلام آباد میں جناح…
Read More...

مائی ری سٹار ”نین سکھ“ شادی کے بندھن میں بندھ گئی

لاہور۔”مائی ری” کی اسٹار نین سکھ نے حال ہی میں شادی کرلی۔پاکستانی ہٹ ڈرامہ سیریل “مائی ری” کی کامیابی نے کئی نئے ٹیلنٹ کو شہرت کے عروج تک پہنچایا، جن میں نین سکھ کا کردار بھی شامل ہے۔ اس ڈرامے میں نین سکھ نے ایک نوجوان کزن…
Read More...

’میری زندگی خوبصورت بنانے کا شکریہ‘، شادی کی سالگرہ پر شاہین آفریدی کا اہلیہ کے لیے محبت بھرا پیغام

اسلام آباد۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے اپنی شادی کی دوسری سالگرہ پر اہلیہ انشا آفریدی سے محبت کا اظہار کیا ہے، جسے سوشل میڈیا پر صارفین کی جانب سے سراہا جا رہا ہے اور ان کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا جا رہا ہے۔…
Read More...

عمران خان کے خط پر عرفان صدیقی کا شاعرانہ تبصرہ

اسلام آباد ۔پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی چیئرمین عمران خان کی جانب سے آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کو لکھے گئے خط پر سینیٹر عرفان صدیقی نے دلچسپ انداز میں تبصرہ کیا ہے۔ “خط لکھیں گے گرچہ مطلب کچھ نہ ہو ہم تو…
Read More...

پیکا ایکٹ میں ترامیم سپریم کورٹ میں چیلنج

اسلام آباد ۔پیکا ایکٹ میں کی گئی ترامیم سپریم کورٹ میں چیلنج کر دی گئی ہیں۔ یہ درخواست شہری قیوم خان کی جانب سے دائر کی گئی ہے جس میں عدالت سے استدعا کی گئی ہے کہ پیکا ایکٹ میں کی گئی ترامیم کو کالعدم قرار دیا جائے۔…
Read More...

کوئی غلط ملا ہے اور نہ ہی ایسے کسی خط میں دلچسپی ہے، سکیورٹی ذرائع

1اسلام آباد۔سکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی جانب سے کوئی خط نہیں ملا اور نہ ہی اسٹیبلشمنٹ کو ایسے کسی بھی خط کو پڑھنے میں کوئی دلچسپی ہے۔ تحریک انصاف کی جانب سے میڈیا پر ایک خبر سامنے آئی ہے کہ بانی…
Read More...

اراکین پارلیمنٹ کے بعد وفاقی وزرا کی بھی تنخواہیں بڑھانے کیلئے سمری تیار

اسلام آباد ۔اراکینِ پارلیمنٹ کے بعد اب وفاقی وزراء کی تنخواہوں میں نمایاں اضافے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے، جس کے لیے سمری تیار کرلی گئی ہے۔ وفاقی وزراء اور وزرائے مملکت کے الاؤنسز اور تنخواہوں سے متعلق 1975ء کے ایکٹ میں…
Read More...

ٹرمپ کا ظالمانہ دور اقتدار امریکہ میں مقیم وینزویلہ کے لاکھوں باشندوں کے لیے خطرے کا باعث بن گیا،

واشنگٹن :امریکی ہوم لینڈ سیکیورٹی ڈیپارٹمنٹ نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے امیگریشن کریک ڈاؤن کی پالیسی پر عملدرآمد کرتے ہوئے امریکہ میں مقیم وینزویلا کے لاکھوں شہریوں سے ملک بدری کے خلاف تحفظ کو واپس لینے کا حکم جاری کر دیا ، ایک سرکاری نوٹس کے…
Read More...