The news is by your side.
Daily Archives

26 فروری 2025

ہیڈ کوچ عاقب جاوید پاکستان کرکٹ ٹیم کی حمایت میں سامنے آگئے

لاہور۔قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ عاقب جاوید نے کھلاڑیوں کی حمایت میں آواز اٹھادی ہے ۔عاقب جاوید نے روالپنڈی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان نے بہترین ٹیم منتخب کی تھی، لیکن توقعات کے مطابق کارکردگی نہیں آئی، جو ایک حقیقت ہے۔ کچھ…
Read More...

کترینہ کیف کی ساس کے ہمراہ مہاکنبھ میلے میں شرکت، تصاویر وائرل

بالی ووڈ کی مشہور اداکارہ کترینہ کیف اپنی ساس کے ہمراہ مہاکنبھ میلے میں شرکت کے لیے پہنچی ہیں، جہاں کی تصاویر سوشل میڈیا پر تیزی سے مقبول ہو رہی ہیں۔ فلم چھاوا کے مرکزی اداکار وکی کوشل کی اہلیہ کترینہ کیف اب اپنی سسرالی روایات کا…
Read More...

50 لاکھ ڈالرز کا ’گولڈ کارڈ‘ خریدیں، امریکی شہریت حاصل کریں، ڈونلڈ ٹرمپ کا نیا منصوبہ

نیو یارک۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ وہ 50 لاکھ ڈالرز کی قیمت کا ایک نیا ’گولڈ کارڈ‘ متعارف کرانا چاہتے ہیں، جسے خرید کر افراد امریکا کی مستقل شہریت حاصل کرسکیں گے۔ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ یہ گولڈ کارڈ ای بی۔5…
Read More...

ریاستی اداروں کو سیاسی انتقام کے لیے استعمال نہیں ہونا چاہیئے، بلاول بھٹو

لندن۔پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ریاستی اداروں کو سیاسی انتقام کے لیے استعمال نہیں ہونا چاہیے اور پاکستان میں جمہوریت ابھی تک مضبوط نہیں ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ پیپلز پارٹی جمہوریت پر…
Read More...

وفاقی کابینہ میں توسیع،12 نئے وزرا ءکی حلف برداری کی تقریب کل ایوان صدر میں ہوگی

اسلام آباد۔وفاقی کابینہ میں توسیع کا مرحلہ ،نئے وزراءکی تقریب حلف وفاداری کل ایوان صدر میں ہوگی۔ایوان صدر کو تقریب حلف وفاداری کیلئے آگاہ کردیا گیا حلف برادری کی تقریب شام پانچ بجے ہوگی،حتمی شیڈول کا اعلان وزیر اعظم شہباز شریف کی وطن…
Read More...

افغانستان اپنی سرزمین پاکستان کیخلاف استعمال ہونے سے روکے، وزیراعظم

تاشقند۔وزیراعظم شہباز شریف نے افغانستان پر ایک بار پھر زور دیتے ہوئے کہا کہ افغان عبوری حکومت کو اپنی سرزمین کو پاکستان کے خلاف استعمال ہونے سے روکنا چاہیے کیونکہ افغانستان میں امن و استحکام پورے خطے کے مفاد میں ہے۔…
Read More...

پاکستان، ازبکستان کا تجارت 2 ارب ڈالر تک لانے کا فیصلہ، مفاہمتی یاد داشتوں اور معاہدوں پر دستخط

تاشقند۔پاکستان اور ازبکستان کے درمیان تجارتی تعلقات کو مزید مستحکم کرنے کے لیے دونوں ممالک نے 2 ارب ڈالر تک تجارت لانے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس حوالے سے مختلف شعبوں میں مفاہمتی یادداشتوں اور معاہدوں پر دستخط کیے گئے ہیں۔…
Read More...

آپریشن سوئفٹ ریٹارٹ کے 6 سال مکمل ،آئی ایس پی آر نے نغمہ ”دشمناسن“ ریلیز کر دیا

اسلام آباد۔ آپریشن سوئفٹ ریٹارٹ کے 6 سال مکمل ہونے پر پاک فوج کے اشعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے نغمہ ”دشمناسن“ریلیز کردیا گیا۔. نغمے میں 27 فروری 2019 کو کسی فضائی معرکے کی تاریخ کے اس اہم واقعے کی منظر کشی کی گئی ہے جس میں…
Read More...