The news is by your side.
Daily Archives

17 فروری 2025

آپ مجھے نہیں سنبھال سکتے، راکھی نے مفتی قوی کی شادی کی پیشکش مسترد کردی

نئی دہلی ۔بالی ووڈ کی اداکارہ راکھی ساونت نے مفتی قوی کی شادی کی پیشکش مسترد کردی۔ ان دنوں مفتی قوی کے ساتھ شادی کی افواہوں کی خبروں کی وجہ سے سوشل میڈیا پر راکھی ساونت کے خوب چرچے ہورہے ہیں تاہم اب اداکارہ نے شادی سے متعلق نیا پیغام دیا…
Read More...

نائب وزیر اعظم اسحاق ڈارنیویارک پہنچ گئے

اسلام آباد ۔نائب وزیراعظم اسحاق ڈار سلامتی کونسل کے اعلیٰ سطح اجلاس میں شرکت کے لیے نیو یارک پہنچ گئے۔ ترجمان دفتر خارجہ شفقت علی خان کے مطابق نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نیویارک پہنچ گئے ہیں۔ وہ 18 فروری کو اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے…
Read More...

ورلڈ بینک کے 9 ایگزیکٹو ڈائریکٹرز کی20سال بعد اسلام آباد آمد

اسلام آباد ۔ورلڈ بینک کے 9 ایگزیکٹو ڈائریکٹرز پر20سال بعد اسلام آباد پہنچ گئے۔ذرائع کے مطابق ورلڈ بینک کا 9 رکنی ایگزیکٹو ڈائریکٹرز پر مشتمل وفد پاکستان پہنچ چکا ہے۔ وفد پاکستان میں وزیر اعظم، وزیر خزانہ اور وزیر اقتصادی امور سے ملاقات کرے…
Read More...

نیپرنے وفاقی کابینہ کی منظوری کے بغیر لاکھوں روپے تنخواہوں میں اضافہ کر دیا

اسلام آباد ۔نیشنل الیکٹریک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کے اعلیٰ حکام نے اپنی تنخواہوں میں تین گنا تک اضافہ کردیا رپورٹ کے مطابق نیپرا حکام نے کابینہ کی منظوری کے بغیر اپنی تنخواہوں میں اضافہ کیا۔ چیئرمین نیپرا کی مجموعی تنخواہ اب 32…
Read More...

لیبیا کشتی حادثے میں ملوث بین الاقوامی گینگ کے 2 کارندے گرفتار

اسلام آباد ۔ایف آئی اے کوہاٹ زون نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے رواں سال لیبیا کشتی حادثے میں ملوث بین الاقوامی گینگ کے 2 کارندوں کو گرفتار کر لیا ہے، جن کی شناخت حبیب الرحمٰن اور نوید احمد کے نام سے ہوئی ہے۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی…
Read More...

وزیراعظم نے مہنگائی میں مزید کمی کی نوید سنادی

اسلام آباد ۔وزیراعظم شہباز شریف نے ملک میں مہنگائی میں مزید کمی کی نوید سنادی۔شہباز شریف نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ملکی معیشت کو درست کرنے کے لیے دن رات محنت کی گئی ہے، تاہم ابھی مزید محنت کی ضرورت ہے۔ آہستہ آہستہ عوام کو بہتر…
Read More...