The news is by your side.
Daily Archives

11 فروری 2025

کراچی: نو تعمیر شدہ نیشنل اسٹیڈیم کا رنگا رنگ افتتاح

کراچی ۔چیمپئنز ٹرافی کے شاندار انعقاد کی تیاریوں کے تحت تزئین و آرائش اور تعمیر کے بعد نیشنل اسٹیڈیم کا باوقار افتتاح کر دیا گیا۔ افتتاحی تقریب میں وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ، گورنر سندھ کامران ٹیسوری، چیئرمین پی سی بی محسن نقوی، میئر…
Read More...

مشن امپاسبل: دی فائنل ریکننگ: ٹام کروز کے کئی بار بے ہوش ہونے کی وجہ کیا؟

ہالی ووڈ کے عالمی شہرت یافتہ سپر اسٹار ٹام کروز نے ایک حالیہ انٹرویو میں انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے اپنی نئی فلم ‘مشن امپاسبل: دی فائنل ریکننگ’ کی شوٹنگ کے دوران ایک انتہائی خطرناک اسٹنٹ کیا، جس میں وہ کئی بار بے ہوش ہو گئے تھے۔…
Read More...

کشمیر کی زمین سے زیادہ کراچی میں زمین کا مسئلہ ہے، جلد سندھ میں بڑا ایکشن لیا جائے گا، چیئرمین نیب

اسلام آباد ۔چیئرمین نیب، لیفٹیننٹ جنرل (ر) نذیر احمد بٹ نے کہا ہے کہ کراچی میں زمینوں کے مسائل کشمیر سے بھی زیادہ سنگین ہیں، جبکہ سندھ میں زمینوں کے ریکارڈ کا کوئی منظم نظام موجود نہیں۔ انہوں نے عندیہ دیا کہ جلد ہی سندھ میں زمینوں کے…
Read More...

توشہ خانہ سے گاڑیاں لینے والے آصف زرداری کا احتساب ہونا چاہیے،تحریک انصاف

اسلام اباد۔۔۔ اپوزیشن لیڈر عمر ایوب ، بیرسٹر گوہر اور پی ٹی آئی رہنماؤں کی پارلیمنٹ میڈیا سینٹر میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آج ہم نے قائمہ کمیٹی کے دوران اپنے گرفتار ایم این اے میاں غوث کے پروڈکشن آرڈر کی بات کی ،اس کے بعد ہم…
Read More...

غزہ کی صورتحال پر او آئی سی کے وزرائے خارجہ کا غیر معمولی اجلاس بلانے کا فیصلہ,

اسلام آباد: غزہ کی صورتحال پر او آئی سی کے وزرائے خارجہ کا غیر معمولی اجلاس بلانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ سیکرٹری خارجہ نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ غزہ کی صورتحال پر وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے مختلف ممالک کے وزرائے خارجہ سے ٹیلیفونک رابطہ…
Read More...

ایس آئی ایف سی کے گرین کارپوریٹ انیشی ایٹو کے ذریعے ملکی زراعت ترقی کی جانب گامزن

اسلام آباد ۔ایس آئی ایف سی کے گرین کارپوریٹ انیشی ایٹو کے ذریعے ملکی زراعت ترقی کی جانب گامزن ہے،زراعت پاکستانی معیشت کا بنیادی ستون ،زرعی پیداوار پاکستان کی جی ڈی پی میں تقریباً 70 فیصد کی شراکت دار ہیں۔ ایس آئی ایف سی کے تحت گرین…
Read More...

وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا ایف ایٹ جناح ایونیو انٹرچینج پراجیکٹ کا دورہ

اسلام آباد۔ وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے ایف ایٹ جناح ایونیو انٹرچینج پراجیکٹ کا دورہ کیا اورزیر تعمیر فلائی اوور کے فنشنگ ورک کا معائنہ کیا،وزیرداخلہ محسن نقوی کی پراجیکٹ کو 100 فیصد 18 فروری تک مکمل کرنے کی ڈیڈ لائن دیدی محسن نقوی نے…
Read More...

لیبیا کشتی حادثہ؛ ڈوبنے والے 73 میں سے 63 پاکستانی تھے، بیشتر جاں بحق ہوگئے، دفتر خارجہ

اسلام آباد ۔قائمہ کمیٹی کو دفتر خارجہ کی جانب سے دی گئی بریفنگ میں آگاہ کیا گیا کہ لیبیا میں پیش آنے والے کشتی حادثے میں 73 افراد سوار تھے، جن میں سے 63 پاکستانی تھے، اور ان میں سے بیشتر جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے…
Read More...

عمران خان کا خط ججز آئینی کمیٹی کو بجھوادیا، چیف جسٹس

اسلام آباد ۔چیف جسٹس آف پاکستان، یحییٰ آفریدی نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے بانی عمران خان کا مراسلہ ججز کی آئینی کمیٹی کو ارسال کر دیا گیا ہے، اور یہ کمیٹی ہی اس پر فیصلہ کرے گی۔ آئینی بینچ ہی اس معاملے کا جائزہ لے…
Read More...