The news is by your side.
Daily Archives

3 فروری 2025

ججز ٹرانسفر آئین و قانون کے مطابق ہے ،چیف جسٹس آف پاکستان

اسلام آباد۔چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی نے دیگر ہائی کورٹس سے اسلام آباد ہائی کورٹ میں ججز کو ٹرانسفر کیے جانے کے معاملے پر رد عمل دیتے ہوئے اقدام کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہاہے کہ قانون کے مطابق جائزہ لیاگیاہے اور تبادلہ آئین کے مطابق…
Read More...

عمران خان کا آرمی چیف سید عاصم منیر کو خط

اسلام آباد ۔پی ٹی آئی کے وکیل فیصل فرید چوہدری نے انکشاف کیا ہے کہ عمران خان نے آرمی چیف کو ایک خط ارسال کیا ہے، جس میں یہ مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ ان افراد کی حمایت کر رہی ہے جو دو مرتبہ این آر او کے تحت فائدہ…
Read More...

قوم کے سپوتوں کو اپنا خون دے کر ماضی کی فاش غلطیوں کا ازالہ کرنا پڑ رہا ہے، وزیراعظم

کوئٹہ۔وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ہمارے بہادر جوانوں کو اپنی جانوں کا نذرانہ دے کر ماضی کی سنگین غلطیوں کا خمیازہ بھگتنا پڑ رہا ہے۔ بلوچستان کے ایک روزہ دورے کے دوران سی ایم ایچ میں دہشت گردوں کے خلاف لڑتے ہوئے زخمی…
Read More...

پیکا قوانین پر اعتراض کس بات کا، قانون صحافیوں کے تحفظ کے لیے ہے، عطا تارڑ

لاہور۔وفاقی وزیرِ اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے پیکا قوانین کے حوالے سے اٹھنے والے اعتراضات پر حیرت کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ قانون دراصل صحافیوں کے تحفظ کے لیے بنایا گیا ہے، نہ کہ ان کے حقوق سلب کرنے کے…
Read More...

ویرات کوہلی کو آؤٹ کرنے والا نوجوان بولر آٹوگراف لینے پہنچ گیا!

ڈومیسٹک کرکٹ کے بڑے ایونٹ رنجی ٹرافی میں ویرات کوہلی کو کلین بولڈ کرنے والے ہمانشو سنگوان نے نہ صرف اپنی ٹیم بلکہ سوشل میڈیا پر بھی خاصی شہرت حاصل کر لی۔ کوہلی کی ڈومیسٹک میں واپسی – مگر مختصر اننگز تقریباً 10 سال بعد ڈومیسٹک کرکٹ…
Read More...

صاحبہ کی شادی کا جوڑا کتنی خواتین نے اپنی شادیوں پر پہنا؟

اداکار افضل خان (ریمبو) کا شادی کے مہنگے جوڑوں پر تبصرہ، اپنی ذاتی کہانی شیئر کر دی پاکستانی شوبز انڈسٹری کے سینئر اداکار افضل خان المعروف ریمبو نے حال ہی میں شادی کے جوڑوں کی بڑھتی ہوئی قیمتوں پر اپنے خیالات کا اظہار کیا ہے۔…
Read More...

اداکارہ سوارا بھاسکر کا X )ٹویٹر) اکاؤنٹ ہیک

بالی وڈ کی معروف اداکارہ سوارا بھاسکر نے حال ہی میں اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم X (سابقہ ٹویٹر) کے ہیک ہونے کا دعویٰ کیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق، ریپبلک ڈے کے موقع پر ان کے اکاؤنٹ سے ذاتی تصاویر اور پیغامات شیئر کیے گئے، جس کے بعد اکاؤنٹ…
Read More...