The news is by your side.
Daily Archives

22 فروری 2025

عمران خان پائوں پکڑ لیں شاید انہیں ریلیف مل جائے،ریحام خان

کراچی ۔بانی پی ٹی آئی کی سابق اہلیہ اور سیاست دان ریحام خان نے کہا ہے کہ عمران خان اگر پاؤں پکڑ لیں تو شاید کوئی ریلیف مل سکتا ہے تاہم انہیں زیادہ عرصے تک جیل میں رکھنا ممکن نہیں ہوگا۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے ریحام خان نے بانی پی…
Read More...

پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان براہ راست تجارت بحال

اسلام آباد۔پاکستان اور بنگلہ دیش کے مابین براہ راست تجارت کا دوبارہ آغاز ہو گیا ہے، اور سرکاری سطح پر پہلا تجارتی کارگو پورٹ قاسم سے روانہ کر دیا گیا۔ دونوں ممالک کے درمیان براہ راست تجارتی تعلقات کی بحالی سقوطِ ڈھاکہ کے بعد پہلی بار…
Read More...

’’پی ٹی آئی سسٹم میں رہے اور بائیکاٹ نہ کرے‘‘ چیف جسٹس کا مشورہ، بیرسٹر گوہر کی تصدیق

اسلام آباد۔چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے تصدیق کی ہے کہ چیف جسٹس نے انہیں پارٹی کے نظام کا حصہ رہنے اور بائیکاٹ سے گریز کرنے کا مشورہ دیا ہے۔ ڈسٹرکٹ کورٹس میں میڈیا نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر نے کہا کہ وہ آج…
Read More...

روسی سفارت خؒانے کی جانب سے ڈیفینڈرڈے آف فادر لینڈ رشین فیڈریشن کی پروقارتقریب

اسلام آباد:پاکستان میں روس کے سفارتخانے میں ڈیفنس اتاشی کرنل ویدم این فرینچنکونے کہا ہے کہ روسی فیڈریشن کے صدر ولادیمیر پوتن نے 2025 کو آبائی وطن کے محافظ کا سال قرار دیا یہ سال ان تمام فوجیوں اور ہیروزکے کارناموں کو خراج تحسین پیش کرے گا…
Read More...