The news is by your side.
Daily Archives

12 فروری 2025

ججز کی تعیناتی اور ٹرانسفر میں فرق ہے،دوبارہ نیا حلف اٹھانے کی ضرورت نہیں،پانچ ججوں کی ریپریزنٹیشن…

اسلام آباد۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کی سنیارٹی تبدیل کرنے کے خلاف پانچ ججز کی ریپریزنٹیشن مسترد کرنے کا تحریری فیصلہ بھی جاری کر دیا گیا۔ جسٹس عامر فاروق نے ریپریزنٹیشن مسترد کی تھی۔ رجسٹرار کو فیصلے کی کاپی متعلقہ ججز کو بھیجنے کی ہدایت…
Read More...

محکمہ صنعت و تجارت اور انٹرنیشنل ریڈیسن ہوٹل گروپ کے مابین باہمی تعاون کا معاہدہ طے پاگیا

لاہور۔معاہدے کی رو سے پنجاب میں ہاسپٹلیٹی اور ہوٹل انڈسٹری میں نئی سرمایہ کاری لائی جائے گی ۔صوبائی وزیر صنعت و تجارت چوہدری شافع حسین اور ریڈیسن ریزارٹ کے سی ای او علیم ملک نے مفاہمتی یادداشت پر دستخط کئے انٹرنیشنل ریڈیسن گروپ پنجاب میں…
Read More...

بے ایمانی کے ساتھ آئے ہوئے شخص نے ملک کی بنیادیں ہلا دی تھیں، نواز شریف

لاہورسابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے سربراہ میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ بے ایمانی کے ساتھ آئے ہوئے شخص نے ملک کی بنیادیں ہلا دی تھیں، ہم نے پاکستان کی خاطر ہنستے ہوئے قربانیاں دیں، آگے بھی دریغ نہیں کریں گے۔ مسلم لیگ (ن) کے صدر محمد نواز…
Read More...

آئی ایم ایف کا پاکستان کے ترقی کی راہ پر گامزن ہونے کا اعتراف

اسلام آباد ۔عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی منیجنگ ڈائریکٹر نے وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف سے ملاقات کی اور طویل مدتی معاشی استحکام کو یقینی بنانے کے لیے مسلسل مالیاتی نظم و ضبط، ادارہ جاتی اصلاحات اور موثر گورننس کی اہمیت پر زور دیا۔…
Read More...

آزاد کشمیر کے سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس کی نااہلی ختم

مظفرآباد۔آزادکشمیر سپریم کورٹ نے سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس کی نااہلی ختم کرتے ہوئے اپیل نمٹادی۔سابق وزیراعظم آزادکشمیر سردار تنویرالیاس نے توہین عدالت کیس میں سپریم کورٹ سے معافی مانگ لی،سپریم کورٹ آزادکشمیر نے سردار تنویر الیاس…
Read More...

سپریم کورٹ کے 2 سینئر ججز کیخلاف ریفرنس زیر غور ہے، رانا ثنا اللہ کا انکشاف

اسلام آباد ۔مشیروزیراعظم رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کہ حکومت سپریم کورٹ کے دو سینئر ججز کے خلاف ریفرنس پرغور کررہی ہے۔ ، دونوں سینئرججزکے طرزعمل پرکمیشن بنایاجاسکتاہے۔ مشیر وزیراعظم رانا ثنا اللہ نے بڑا بیان دے دیا اورکہا کہ 2 سینئر ججز کے…
Read More...

اسحاق ڈار کا اپنے یو اے ای ہم منصب سے رابطہ، غزہ کی سنگین صورتحال پر تبادلہ خیال

اسلام آباد ۔نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے متحدہ عرب امارات کے نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ شیخ عبداللہ بن زاید النہیان سے ٹیلی فون پر رابط کیا۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق دونوں رہنماو¿ں نے غزہ کی سنگین انسانی…
Read More...

حماس نے قیدی نہ چھوڑے تو جنگ بندی ختم کر دیں گے، اسرائیلی وزیر اعظم

تل ابیب: اسرائیلی وزیر اعظم بینجمن نیتن یاہو نے اعلان کیا ہے کہ اگر فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس نے ہفتے تک قیدیوں کو رہا نہ کیا تو غزہ میں جنگ بندی کا خاتمہ کر دیا جائے گا۔ نیتن یاہو نے اعلیٰ سطحی اجلاس کے بعد یہ بیان جاری کیا، جس…
Read More...

پہلی سالگرہ: وکرانت میسی نے بیٹے کا چہرہ پہلی بار دنیا کو دکھا دیا

بالی ووڈ اداکار وکرانت میسی اور ان کی اہلیہ شیتل ٹھاکر نے اپنے بیٹے وردان کی پہلی سالگرہ پر اس کی دلکش تصاویر مداحوں کے ساتھ شیئر کیں۔ سالگرہ کی تقریب نیلے رنگ کے تھیم پر رکھی گئی تھی، جہاں وردان نے سفید شرٹ اور براؤن پینٹ زیب تن…
Read More...

چمپیئنز ٹرافی کی تاریخ کے ٹاپ 10 بلے باز

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے زیر اہتمام چمپیئنز ٹرافی 2025 کا انعقاد پاکستان میں ہونے جا رہا ہے، جس کے لیے تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں۔ لاہور کا قذافی اسٹیڈیم اور کراچی کا نیشنل اسٹیڈیم جدید بین الاقوامی معیار کے مطابق…
Read More...