The news is by your side.
Daily Archives

2 فروری 2025

مجھے تھپڑ مارے جاتے تھے، روینہ ٹنڈن کی بیٹی کا بڑا انکشاف

بالی ووڈ میں قدم رکھنے والی نئی اداکارہ روینہ ٹنڈن کی بیٹی  راشا تھاڈانی نے اپنے بچپن سے متعلق ایک دلچسپ انکشاف کیا ہے جس نے مداحوں کو حیران کن حد تک دلچسپی میں مبتلا کر دیا۔ راشا، جو کہ ماضی کی سپراسٹار روینہ ٹنڈن کی بیٹی ہیں، نے اس…
Read More...

ایک اور اعزاز رونالڈو کے نام: 700 فتوحات پانیوالے واحد فٹبالر

پرتگال کے اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے سعودی پرو لیگ میں ایک اور نیا سنگ میل عبور کرلیا ہے، جب انہوں نے النصر کی جانب سے کھیلتے ہوئے الراید کے خلاف اہم میچ میں 2-1 سے فتح دلائی۔ اس میچ میں رونالڈو نے ایک گول اسکور کیا اور ایک اسسٹ…
Read More...

حکومت کا مارچ سے بجلی کی قیمت میں نمایاں کمی کا فیصلہ

اسلام آباد۔وفاقی حکومت نے بجلی کے نرخوں میں نمایاں کمی کا فیصلہ کیا ہے، جس کے تحت مالی سال 2024-25 کی دوسری سہ ماہی کے لیے 2 روپے فی یونٹ کمی متوقع ہے۔ پاور ڈسٹری بیوشن کمپنیوں نے اس سلسلے میں قیمتوں میں ایڈجسٹمنٹ کی…
Read More...

وزیرداخلہ کو اپنی باتوں پر شرم آنی چاہیے، اس بار تیاری کے ساتھ اسلام آباد آئیں گے، جنید اکبر

پشاور۔پاکستان تحریک انصاف خیبر پختونخوا کے صدر اور رکن قومی اسمبلی جنید اکبر نے وزیرداخلہ محسن نقوی کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس بار ہم مکمل تیاری کے ساتھ میدان میں آئیں گے۔ ہمیں یہ توقع نہیں تھی کہ ہمارے خلاف فائرنگ کی…
Read More...

ججز کے تبادلوں کا مقصد عدلیہ کو تقسیم کرنا ہے، بھرپور مخالفت کریں گے، وکلا

اسلام آباد۔اسلام آباد کے وکلاء رہنماؤں نے مؤقف اختیار کیا ہے کہ ججز کے حالیہ تقرر و تبادلے عدلیہ میں انتشار پیدا کرنے اور بدنیتی کا نتیجہ ہیں، اور وکلاء برادری اس عمل کی شدید مزاحمت کرے گی۔ انہوں نے اعلان کیا کہ کل صبح 11 بجے…
Read More...

وزیر اعظم معیشت کو ڈیفالٹ کے دھانے سے واپس لے آئے، ملک دنیا کی بہترین معیشت بنے گا، وزیر اطلاعات

لاہور۔وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ وزیر اعظم شہباز شریف کی قیادت میں معیشت کو ڈیفالٹ کے خطرے سے نکال کر استحکام کی راہ پر گامزن کیا گیا ہے اور جلد ہی پاکستانی معیشت دنیا کی بہترین معیشتوں میں شمار ہوگی۔…
Read More...

وزیر داخلہ، اسپیکر قومی اسمبلی کی ملاقات، حکومت کے ساتھ مذاکرات میں پی ٹی آئی کے رویے پر گفتگو

لاہور۔وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق سے ملاقات کی، جس میں باہمی دلچسپی کے امور، ملکی سیاسی صورتحال، اور مجموعی حالات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات کے دوران ملک میں جاری سیاسی کشیدگی اور حکومت و اپوزیشن کے…
Read More...