The news is by your side.
Daily Archives

15 فروری 2025

سیکیورٹی فورسز کی دو مختلف کارروائیوں میں 15 خوارج ہلاک،وطن کے 4 بیٹے شہید،

راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز کی خیبر پختونخوا میں دو مختلف کارروائیوں میں 15 خوارج ہلاک کردیے گئے۔ فائرنگ کے تبادلے میں 4 جوانوں نے جام شہادت نوش کیا۔  پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق فورسز نے ڈیرہ اسماعیل…
Read More...

حکومت اور شگر ملز مالکان کا اتفاق،رمضان المبارک میں چینی 130 روپےفی کلو ملے گی،

اسلام آباد:حکومت اور شگر ملز مالکان کا اتفاق،وفاقی حکومت کا رمضان المبارک میں شہریوں کو فی کلو چینی 130 روپے میں فراہم کرنے کا فیصلہ، ملک بھر کے تمام اضلاع میں ماہ مبارک کے دوران چینی کی فراہمی کیلئے اسٹالز لگائیں جائیں گے،شوگر ملز اور…
Read More...

حماس نے مزید 3 اسرائیلی یرغمالیوں کو رہا کردیا

غزہ۔غزہ کی مزاحمتی تنظیم حماس نے اسرائیلی حراست میں موجود 369 فلسطینیوں کے بدلے مزید 3 اسرائیلی یرغمالیوں کو رہا کردیا۔ اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق حماس نے اسرائیل کے ساتھ جنگ ​​بندی کے معاہدے کے تحت چھٹے قیدیوں کے تبادلے میں غزہ کے علاقے…
Read More...

چمپئینز ٹرافی؛ افتتاحی تقریب کیلئے پاک فضائیہ کے طیاروں کی فضائی مشقیں

کراچی ۔نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں آئی سی سی ایونٹ کی میزبانی کیلئے افتتاحی تقریب کا انعقاد طے ہے، جس کیلئے پاک فضائیہ کے طیاروں کی فضائی مشقیں جاری ہیں۔ رپورٹ کے مطابق 19 فروری کو ہونے والی افتتاحی تقریب میں پاک فضائیہ کے طیارے شو کا حصہ…
Read More...

جاز کیش گلومو ایوارڈز 2025 کے لیے نامزد

اسلام آباد:15 فروری 2025 – پاکستان کے سب سے بڑے ڈیجیٹل آپریٹر جاز کے فِن ٹیک وِنگ، جاز کیش، کو عالمی موبائل (GLOMO) ایوارڈز میں ’بہترین فِن ٹیک انوویشن‘کیٹیگری کے لیے نامزد کر دیا گیا ہے۔ یہ ایوارڈز موبائل ورلڈ کانگریس (MWC) 2025 کے دوران…
Read More...

داکارہ کبریٰ خان اور اداکار گوہر رشید نے مکہ مکرمہ میں نکاح کرلیا

لاہور۔کبریٰ خان اور اداکار گوہر رشید کی شادی کی خبریں سوشل میڈیا پر سامنے آئی تھیں جس کے بعد دونوں نے ایک ویڈیو کے ذریعے شادی کی تصدیق کی۔ اداکار جوڑی کے نکاح سے قبل پاکستان میں ڈھولکی، گیم نائٹ اور پکنک بھی ہوچکی ہے جس میں شوبز انڈسٹری…
Read More...

فوج ملک کی معاشی ترقی کے عمل میں بھرپور حمایت جاری رکھے گی ،آرمی چیف

لاہور۔آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ پنجاب پاکستان کا زرعی پاور ہاو¿س بن گیا ہے، فوج ملک کی معاشی ترقی کے عمل میں بھرپور حمایت جاری رکھے گی جبکہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ زراعت کی ترقی کسان کی ترقی اور پاکستان کی خوش…
Read More...

افغان طالبان کی کالعدم ٹی ٹی پی کی مدد کے باعث پاکستان میں حملے بڑھ رہے ہیں، اقوام متحدہ

نیو یارک۔اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ افغان طالبان بدستور کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کی مدد کررہے ہیں جس کی وجہ سے پاکستان میں دہشت گردانہ حملے بڑھ رہے ہیں۔ اقوام متحدہ کی سکیورٹی کونسل نے افغانستان میں دہشتگرد گروپوں کی افزائش اور…
Read More...

فواد چوہدری اور شعیب شاہین کے درمیان جھگڑا،زور دار تھپڑ لگنے سے شعیب زمین پر گر گئے

راولپنڈی ۔راولپنڈی کی اڈیالہ جیل کے باہر پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری اور بیرسٹر شعیب شاہین کے درمیان تلخ کلامی کے بعد جھگڑا ہو گیا، جس کے دوران فواد چوہدری نے شعیب شاہین کو زور دار تھپڑ دے مارا جس سے وہ زمین پر گرگئے واقعہ…
Read More...