The news is by your side.
Yearly Archives

2025

قوم اپنا 78 واں یوم ازادی ملی جوش و خروش  سے منا رہی ہے,تقریبات کا سلسلہ جاری۔

قوم اپنا 78 واں یوم ازادی نہایت ملی جوش و خروش  سے منا رہی ہے اج دن کا اغاز مساجد میں تلاوت قران پاک سے ہوا جس میں ملک کی ترقی اور استحکام خوشحالی اور مضبوطی کی دعائیں مانگی گئی اس کے بعد وفاقی دارالحکومت میں 31 اور صوبائی دارالحکومتوں میں…
Read More...

سندیپا وِرک 40 کروڑ روپے کی مبینہ منی لانڈرنگ کیس میں گرفتار ۔

انسٹاگرام پر 12 لاکھ سے زائد فالوورز رکھنے والی اور خود کو بزنس وومین اور اداکارہ ظاہر کرنے والی سندیپا وِرک کو بھارتی ایجنسی انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) نے 40 کروڑ روپے کی مبینہ منی لانڈرنگ کیس میں گرفتار کر لیا۔ یہ کیس بھارتی پنجاب…
Read More...

پاکستان کے 78ویں یوم آزادی کے موقع پر ایران کے سفیر رضا امیری موغادم کا پیغام مبارکباد

  پاکستان کے 78 ویں یوم آزادی کے پرمسرت موقع پر ایران کے معزز سفیر رضا امیری موغادم کا پیغام اسلام آباد : پاکستان کی عظیم قوم پاکستان کے یوم آزادی کا 78 واں پرمسرت موقع منا رہی ہے، میں اپنی، حکومت اور اسلامی جمہوریہ ایران کی قوم کی طرف سے…
Read More...

چیف جسٹس پاکستان سے وفاقی وزیر خزانہ کی ملاقات،انصاف تک رسائی میں بہتری کے اقدامات پر غور۔

 اسلام آباد:چیف جسٹس پاکستان سے وفاقی وزیر خزانہ کی ملاقات،چیف جسٹس کی انصاف تک رسائی بہتر بنانے کے لیے جاری اقدامات پر بریفنگ،عدالتی نظام کو جدید خطوط پر استوار کرنے کے منصوبوں پر بھی گفتگو کی گئی،  ملاقات میں ٹیکس سے متعلق مقدمات کی درجہ…
Read More...

بی ایل اے اور مجید بریگیڈ غیرملکی دہشتگرد گروپ قرار، بھارت پریشان

واشنگٹن:پاکستان کو بڑی کامیابی اور بھارت کو ایک اور دھچکا، امریکا نے کالعدم بی ایل اے اور کالعدم مجید بریگیڈ کو دہشتگرد گروپ قرار دے دیا۔ امریکی محمکہ خارجہ کے مطابق کالعدم بی ایل اے اور کالعدم مجید بریگیڈ کو  بین الاقوامی دہشتگرد…
Read More...

پی ٹی آئی مشکلات سے دوچار، انسداد دہشتگردی عدالت سے مزید سزائیں،

لاہور: انسداد دہشت گردی عدالت کا بڑا فیصلہ پی ٹی آئی کی قیادت کو 9 مئی کے مقدمات میں مزید سزائیں جبکہ شاہ محمود قریشی کی بریت۔  انسداد دہشت گردی عدالت نے  پیر کے روز 9 مئی کے دونوں کیسز کا فیصلہ سناتے ہوئے ڈاکٹر یاسمین راشد، میاں محمود…
Read More...

پاکستان کی اسرائیلی کابینہ کے غزہ پر قبضے کے منصوبے کی مذمت،

 اسلام آباد:پاکستان اسرائیلی کابینہ کے غزہ پر قبضے کے منصوبے کی  نہ صرف مذمت کرتا ہے بلکہ وہ فلسطین کے حقوق کی حمایت بھی جاری رکھے گا۔  پاکستانی مندوب عاصم افتخار نے اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل کے ہنگامی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ…
Read More...

پاکستان امن کا خواہاں اور بھارت خطے میں عدم استحکام پر بضد ہے۔فیلڈ مارشل عاصم منیر

راولپنڈی:فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ قائد اعظم نے کہا تھا کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے، مقبوضہ کشمیر بھارت کا کوئی اندرونی معاملہ نہیں بلکہ عالمی نامکمل ایجنڈا ہے، کشمیریوں کے حق خود ارادیت کی حمایت کرتے رہیں گے، مقبوصہ کشمیر پر…
Read More...

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر دورہ امریکہ، کمانڈر سینٹکام کی تبدیلی کی تقریب میں شرکت۔

راولپنڈی: چیف آف آرمی سٹاف  فیلڈ مارشل سید عاصم منیر امریکہ کا سرکاری دورہ ۔ دورے کے دوران، سینئر سیاسی اور عسکری قیادت کے ساتھ ساتھ پاکستانی تارکین وطن کے ارکان کے ساتھ  ملاقاتیں مختلف امور پر تبادلہ خیال، ٹمپا میں آرمی چیف  نے سبکدوش…
Read More...

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیف کیوریٹر ٹونی ہیمنگ مستعفی ہو گئے۔

لاہور:پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیف کیوریٹر ٹونی ہیمنگ مستعفی ہو گئے۔ پی سی بی نے غیر ملکی پچ کیوریٹر کے عہدے سے مستعفی ہونے کی تصدیق بھی کردی۔ ٹونی ہیمنگ کا پی سی بی سے دو سالہ کا کنٹریکٹ تھا۔ ٹونی ہیمنگ نے 15 جولائی 2024 کو پی…
Read More...