The news is by your side.
Yearly Archives

2025

صدر نے پارلیمنٹری صحافیوں کی تجاویز آنے تک پیکا ترمیمی بل روک لیا

اسلام آباد ۔صدر مملکت نے مولانا فضل الرحمٰن کی درخواست پر پی آر اے کی تجاویز آنے تک بل کی منظوری روک لی۔صدر مملکت نے پی آر اے پاکستان کی پیکا ترمیمی بل پر فوری دستخط نہ کرنے کی درخواست قبول کر لی۔ قومی اسمبلی، قائمہ کمیٹی…
Read More...

9 مئی ملزمان میں سے ایک کے ملٹری ٹرائل کا ریکارڈ سپریم کورٹ میں پیش، آئینی بینچ نے فائلیں واپس کردیں

اسلام آباد ۔جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں سات رکنی آئینی بینچ نے آج ایک بار پھر فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کے خلاف انٹرا کورٹ اپیل پر سماعت کی۔ سماعت کا آغاز ہوتے ہی وزارت دفاع کے وکیل، خواجہ حارث، نے دلائل پیش…
Read More...

ٹرمپ کا نیا دور، امریکہ کی 20 لاکھ وفاقی ورک فورس کے لیے خطرے کا باعث بن گیا۔

واشنگٹن: ڈونلڈ ٹرمپ کا نیا دور اقتدار امریکہ کی 20 لاکھ وفاقی ورک فورس کے لیے خطرے کا باعث بن گیا، ٹرمپ انتظامیہ کی جانب سے ورک فورس کے حجم کو حجم کو کم کرنے کے فیصلے کی آڑ میں مستعفی ہونے کا آپشن پیش کر دیا، ہونے کی صورت میں…
Read More...

ٹرمپ کی امیگریشن پالیسی پر سلینا گومز پھوٹ پھوٹ کر رو پڑیں

لاس اینجلس ۔معروف گلوکارہ اور اداکارہ سلینا گومز نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی امیگریشن پالیسی پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو شیئر کی، جو تیزی سے وائرل ہوگئی۔ سلینا نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری میں ایک جذباتی ویڈیو…
Read More...

بھارتیوں کیساتھ فرینڈلی کیوں ہورہے ہو؟ معین خان بھڑک اُٹھے

لاہور۔سابق قومی کرکٹر اور وکٹ کیپر بیٹر معین خان نے پاکستانی کھلاڑیوں کی بھارتی کرکٹرز کے ساتھ حد سے زیادہ دوستانہ تعلقات پر ناراضگی کا اظہار کیا۔ معین خان نے اداکارہ و میزبان اُشنا شاہ کے شو میں شرکت کی، جہاں انہوں نے پاکستانی…
Read More...

اعلیٰ سطحی امریکی سرمایہ کاری وفد کی پاکستان آمد،معاہدوں پر دستخط

اسلام آباد۔امریکا کا اعلیٰ سطحی سرمایہ کاری وفد دو روزہ دورے پر وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں موجود ہے جو گزشتہ روز پاکستان پہنچا،وفدکی قیادت ٹیکساس ہیج فنڈ کے منیجر اور ٹرمپ خاندان کے قریبی بزنس پارٹنر جینٹری بیچ کر رہے ہیں۔…
Read More...

پی ٹی آئی کی عدم شرکت کے باعث مذاکرات ڈیڈ لاک کا شکار، مذاکراتی کمیٹی برقراررکھنے کا فیصلہ

اسلام آباد۔حکومت اور تحریک انصاف کے درمیان مذاکراتی عمل تعطل کا شکار ہو گیا ہے، جس کے باعث حکومتی مذاکراتی کمیٹی کا اجلاس غیر معینہ مدت کے لیے ملتوی کر دیا گیا ہے۔ تاہم، اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کمیٹی کو برقرار رکھنے کا…
Read More...

ڈونلڈ ٹرمپ کا فوری ایکشن محکمہ انصاف کے درجن سے زائد وکلاء برطرف ،

واشنگٹن:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ نے محکمہ انصاف کے ایک درجن سے زائد وکلاء کو برطرف کر دیا ، ان وکلاء نے ماضی میں ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف دو فوجداری مقدمات پر کام کیا تھا۔ امریکہ کے سی بی ایس نیوز کے مطابق قائم مقام اٹارنی جنرل…
Read More...

پیکا ایکٹ سینیٹ سے بھی منظور، پی ٹی آئی اراکین کی ایوان میں ہنگامہ آرائی، صحافیوں کا واک آؤٹ

 اسلام آباد۔شدید ہنگامہ آرائی کے دوران پیکا ایکٹ بھی منظور کر لیا گیا۔سینیٹ اجلاس کے دوران پی ٹی آئی کے اراکین نے پیکا ایکٹ کی منظوری کے خلاف شدید احتجاج کیا اور بھرپور نعرے بازی کی۔ اجلاس کے دوران پی ٹی آئی کے اراکین اپنی نشستوں…
Read More...

آئینی بینچ نے جسٹس منصورعلی شاہ کے 13 اور 16جنوری کے آرڈرز واپس لے لیے حکومت کا جسٹس منصور علی شاہ

اسلام آباد۔سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے کسٹم ریگولیٹری ڈیوٹی کیس کی سماعت کے دوران اہم اقدامات کیے ہیں۔ بینچ نے جسٹس منصور علی شاہ کے 13 اور 16 جنوری کے احکامات کو کالعدم قرار دے دیا ہے۔ مزید برآں، عدالت نے نذر عباس توہین عدالت کیس کا…
Read More...