The news is by your side.
Yearly Archives

2025

ایف آئی اے نے قتل میں ملوث 5 ملزمان کی ملک سے فرار کی کوشش ناکام بنا دی ۔

اسلام آباد:ایف آئی اے نے منگلا میں 4 افراد کے قتل میں ملوث 5 ملزمان کی ملک سے فرار کی کوشش ناکام بنا دی ۔  ایف آئی اے ذرائع کا کہنا ہے کہ سیالکوٹ ایئر پورٹ سے دبئی جاتے ہوئے ایف آئی اے امیگریشن نے 5 ملزمان کو گرفتار کر…
Read More...

مفتی عبدالقوی اور بھارتی اداکارہ راکھی ساونت کا نکاح آج ہونے کا امکان,

 اسلام آباد: مفتی عبدالقوی اور بھارتی اداکارہ راکھی ساونت کا نکاح آج ہونے کا امکان۔ نکاح کی تقریب دوبئی میں ، تمام تیاریاں مکمل۔ پہلے مفتی قوی نے مشروط شادی کی پیشکش کی، پھر راکھی ساونت نے مثبت ردعمل دیا، اور اب مفتی قوی نے نکاح کی تاریخ…
Read More...

پی ٹی آئی اور جے یو آئی کو دوبارہ لڑوانے کی کوشش کی گئی، فضل الرحمان

اسلام آباد۔جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے انکشاف کیا ہے کہ ملک کے دو صوبے انتظامی لحاظ سے پاکستان سے کٹ چکے ہیں، جہاں حکومتی رٹ برقرار نہیں رہی۔ انہوں نے کہا کہ جب ہم اسلام آباد کے سیاسی دھندوں…
Read More...

پاکستان اور ترکیہ کے درمیان 24 معاہدوں اور ایم او یوز پر دستخط، تجارت 5 ارب ڈالر تک لانے پر اتفاق

اسلام آباد۔پاکستان اور ترکیہ کے درمیان تجارت، دفاع، توانائی، سائنس، اطلاعات اور مالیات سمیت مختلف شعبوں میں تعاون کے لیے 24 معاہدوں اور مفاہمتی یادداشتوں (ایم او یوز) پر دستخط ہوگئے۔ دونوں ممالک نے تجارتی حجم بڑھا کر 5 ارب ڈالر…
Read More...

مجھے کوئی خط نہیں ملا، ملا بھی تو پڑھوں گا نہیں،آرمی چیف

اسلام آباد ۔آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ مجھے کسی کا کوئی خط موصول نہیں ہوا، اور اگر ملا بھی تو میں اسے پڑھنے کے بجائے وزیراعظم کے حوالے کر دوں گا۔ اسلام آباد میں صحافیوں سے غیر رسمی بات چیت کے دوران سپہ سالار نے کہا…
Read More...

دہشت گردی کے خلاف جنگ اور مسئلہ کشمیر پر پاکستان کے ساتھ کھڑے ہیں، ترک صدر

اسلام آباد۔ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ وہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کی مکمل حمایت کرتے ہیں اور مسئلہ کشمیر کے حل کے لیے پاکستان کی کوششوں کی تائید کرتے ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان اور ترکیہ مل کر آزاد…
Read More...

پاکستان کی ترقی میں بزنس کمیونٹی کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں، فیصل کریم کنڈی

اسلام آباد۔ اسلام آباد میں پہلے پریمیم فلیگ شپ اسٹور کار ایمبیسیڈر کی شاندار افتتاحی تقریب منعقد ہوئی، جس میں گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی مہمان خصوصی تھے، جبکہ تقریب میں میانمار، ویتنام، شام، تاجکستان، روانڈا، ملائیشیا اور…
Read More...

مودی کے طیارے میں بم کی اطلاع؛ دھماکے سے اُڑانے کی دھمکی

نئی دہلی ۔بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے بیرون ملک روانگی سے قبل طیارے کو بم سے اُڑانے کی دھمکی ملنے پر سیکیورٹی حکام متحرک ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یہ دھمکی آمیز فون کال ممبئی پولیس کو موصول ہوئی، جس میں کہا گیا تھا کہ ایک…
Read More...

غزہ صرف فلسطینیوں کا ہے؛ چین نے جبری منتقلی کے ٹرمپ منصوبے کو مسترد کر دیا

بیجنگ۔چین نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اس منصوبے کو مسترد کردیا، جس کے تحت فلسطینیوں کو غزہ سے زبردستی بےدخل کرکے کسی اور ملک میں بسایا جانا تھا۔ عالمی میڈیا کے مطابق، چین کی وزارت خارجہ کی پریس بریفنگ میں جب ایک صحافی نے اس…
Read More...

سہ ملکی سیریز: جنوبی افریقا کو شکست دے کر پاکستان فائنل میں پہنچ گیا

سہ فریقی سیریز کے تیسرے مقابلے میں پاکستان نے 353 رنز کا تاریخی ہدف عبور کرتے ہوئے جنوبی افریقا کو سات وکٹوں سے زیر کر کے فائنل میں جگہ بنا لی۔ کراچی میں منعقدہ اس میچ میں قومی ٹیم نے 49 اوورز میں صرف 4 وکٹوں کے نقصان پر ہدف مکمل کر لیا،…
Read More...