The news is by your side.
Daily Archives

23 اکتوبر 2024

تحریک انصاف کا آئینی ترامیم کو عدالت میں چیلنج کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد ۔پاکستان تحریک انصاف نے آئینی ترامیم کو عدالت میں چیلنج کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کی زیر صدارت تحریک انصاف کی کور کمیٹی کا اجلاس ہوا، جس میں آئینی ترامیم پر تحفظات کا اظہار کیا گیا۔ اراکین…
Read More...

اسلام آباد پولیس کے 5 انسپکٹرز کو اگلے عہدے کا اضافی چارج دے دیا گیا

اسلام آباد ۔اسلام آباد پولیس کے پانچ انسپکٹرز کو نئے عہدے کا اضافی چارج سونپ دیا گیا ہے۔ تمام افسران کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق، انسپکٹر محمد سرفراز کو ایس ڈی پی او کوہسار اور ویمن کا اضافی…
Read More...

مریم نواز کا پنجاب کارڈیالوجی کا دورہ، مریضوں کی عیادت

لاہور۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی کا دورہ کیا اور مریضوں کی عیادت کی۔دورے کے دوران، مریم نواز نے ایمرجنسی وارڈ کا معائنہ کیا، جہاں پی آئی سی کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر نے انہیں ری ویمپنگ پلان اور…
Read More...

راولپنڈی پولیس کی بینش فاطمہ کیلئے عالمی ایوارڈ

راولپنڈی: پنجاب پولیس کی افسر بینش فاطمہ نے ایک بین الاقوامی ایوارڈ اپنے نام کر لیا ہے۔ انہیں 2024 کے ایوارڈ کے لیے انٹرنیشنل ایسوسی ایشن آف چیفس آف پولیس (آئی اے سی پی) کی جانب سے نوازا گیا۔ یہ ایوارڈ بوسٹن میں صدر آئی اے سی…
Read More...

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ سے نئے چیف جسٹس کی دو بار ملاقات،مبارکباد

اسلام آبا د۔چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسی سے نئے نامزد چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے ملاقات کی ،جسٹس قاضی فائز عیسی نے چیف جسٹس نامزد ہونے پر انہیں مبارکباد دی اور ان کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ،جسٹس یحییٰ آفریدی نے مبارکباد کو…
Read More...

بشری بی بی کی توشہ خانہ ٹو کیس میں ضمانت منظور، رہا کرنے کا حکم

اسلام آباد ہائی کورٹ نے بشری بی بی کی توشہ خانہ ٹو کیس میں ضمانت کی درخواست منظور کر لی۔جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے اس کیس پر سماعت کی۔انہوں نے ریمارکس دیے کہ اگر موقع ملے تو آذربائیجان جا کر دیکھیں، وہاں ایک ایسا میوزیم ہے جہاں…
Read More...

حج آرگنائیزرز ایسوسی ایشن آف پاکستان کےنومنتخب عہدیداران کی تقریب حلف برداری،

اسلام آباد:حج آرگنائیزرز ایسوسی ایشن آف پاکستان (ہو پ )کے نومنتخب عہدیداران اور ایگزیکٹو ممبران کی حلف برداری کی تقریب گذشتہ روز یہاں مقامی ہوٹل میں منعقد ہوئی ، سابق وفاقی وزیر برائے مذہبی امور اور مسلم لیگ ضیا کے سربراہ و ممبر قومی…
Read More...

معیشت کی بحالی کے لیے حکومتی اقدامات،اینٹی اسمگلنگ کریک ڈاؤن میں تیزی۔

 کراچی :ملکی معیشت کی بحالی کے لیے حکومت پاکستان کے بڑے اقدامات - اینٹی اسمگلنگ کریک ڈاؤن میں اربون روپے مالیت کی منشیات اور دیگر سامان ضبط۔ اسمگلنگ کسی بھی ملک کی معاشی ترقی کے لئے بڑا خطرہ ہے،عوام کی سلامتی اور مستحکم معیشت کی خاطر…
Read More...

ایس آئی ایف سی کے تعاون سے ملکی معیشت میں بہتری،

اسلام آباد:ایس آئی ایف سی کے تعاون سے ملکی معیشت میں بہتری،معاشی اعشاریے مثبت سمت کی طرف گامزن، پاکستان کی سب سے بڑی ٹریکٹر مینوفیکچرر ملت ٹریکٹرز لمیٹڈ کمپنی نے مالی سال 2024 کے دوران 10.64 ارب روپے کا بعد از ٹیکس منافع ظاہر کیا ہے جو…
Read More...

حلف برداری کی تقریب 25اکتوبر کو ایوان صدر میں ہوگی

اسلام آباد ۔نئے چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحیی آفریدی کی حلف برداری کی تقریب 25اکتوبر کو ایوان صدر میں ہوگی۔صدر مملکت آصف علی زرداری نئے جسٹس یحییٰ آفریدی سے نئے چیف جسٹس آف پاکستان کے عہدے کا حلف لینگے وزیر اعظم شہباز شریف ،وفاقی کابینہ…
Read More...