The news is by your side.

حلف برداری کی تقریب 25اکتوبر کو ایوان صدر میں ہوگی

0

اسلام آباد ۔نئے چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحیی آفریدی کی حلف برداری کی تقریب 25اکتوبر کو ایوان صدر میں ہوگی۔صدر مملکت آصف علی زرداری نئے جسٹس یحییٰ آفریدی سے نئے چیف جسٹس آف پاکستان کے عہدے کا حلف لینگے

وزیر اعظم شہباز شریف ،وفاقی کابینہ کے ممبران اعلی عدلیہ کے جسٹس صاحبان ، سمیت ملکے معروف قانون دانوں سمیت اعلی سرکاری و سول حکام شرکت کرینگے ۔ایوان صدر کے سکرٹری نے نئے چیف جسٹس کی تقریب حلف برداری کی تیاریاں جلد از جلد مکمل کرنے کی ہدایات ایوان صدر کے متعلقہ حکام کو جاری کردی ہیں

Please follow and like us:
Pin Share
Leave A Reply

Your email address will not be published.