The news is by your side.

رئوف حسن پی ٹی آئی تھینک ٹینک کے سربراہ مقرر

0

اسلام آباد۔تحریک انصاف کے اہم عہدوں پر نئی تعیناتیاں ،بانی چیئرمین تحریک انصاف کی ہدایت پر مرکزی سیکرٹری اطلاعات روف حسن کو پی ٹی آئی تھنک ٹینک کا سربراہ مقرر کر دیا گیا جب کہ شیخ وقاص اکرم کونیا مرکزی سیکرٹری اطلاعات کی ذمہ داریاں سونپ دی گئی ہیں ،بانی چیئرمین عمران خان کی ہدایت پر دونوں عہدوں کے لیے نوٹی فکیشن جاری کر دیئے گئے ۔واضح رہے کہ رؤف حسن نے مشکل ترین حالات کے باوجود پی ٹی آئی میں بطور سیکرٹری اطلاعات ذمہ داریاں انتہائی احسن انداز میں نبھائیں۔

Please follow and like us:
Pin Share
Leave A Reply

Your email address will not be published.