The news is by your side.
Monthly Archives

مئی 2025

بھارت کا پاکستان پر حملہ؛ پاک فوج کے لیفٹیننٹ کرنل کا 7سالہ بیٹا بھی وطن پر قربان

راولپنڈی ۔بھارتی افواج کے بزدلانہ اقدام کے باعث پاک فوج کے افسر لیفٹیننٹ کرنل ظہیر کے 7 سالہ بیٹے، ارتضیٰ عباس، جام شہادت نوش کر گئے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق، 6 اور 7 مئی کی درمیانی رات بھارت نے آزاد جموں و کشمیر کے مختلف علاقوں میں…
Read More...

بھارتی فوج نے لائن آف کنٹرول پر سفید جھنڈا لہرا کر اپنی شکست تسلیم کر لی

راولپنڈی ۔لائن آف کنٹرول (ایل او سی) کے چورا کمپلیکس کے علاقے میں بھارتی فوج نے بھاری جانی و مالی نقصان اٹھانے کے بعد سفید پرچم بلند کر کے اپنی شکست تسلیم کر لی۔ عسکری ذرائع کے مطابق پاک فوج کی بھرپور اور مؤثر جوابی کارروائی میں دشمن کے…
Read More...

بھارت کا پاکستان پربزدلانہ حملہ، پاک فضائیہ نے 5 بھارتی طیارے مارگرائے، بریگیڈ ہیڈکوارٹر بھی تباہ…

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) میجر جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ بھارت نے اپنی فضائی حدود سے بہاولپور، کوٹلی، مظفرآباد میں میزائل داغے ہیں اور بلااشتعال بزدلانہ حملہ کیا ہے جبکہ پاک فوج نے بھارت…
Read More...

بھارت کے بزدلانہ حملے میں 8 پاکستانی شہید اور 35 زخمی ہوئے، پاک فوج بھرپور جواب دے رہی ہے، آئی ایس…

اسلام آباد ۔ڈی جی آئی ایس پی آر میجرجنرل احمد شریف چوہدری نے قومی اور بین الاقوامی میڈیا کو بھارتی حملے کا نشانہ بننے والے مقامات کا دورہ کرانے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاک فوج پاکستانی قوم کی حمایت سے دشمن کو بھرپور اور مکمل جواب دے…
Read More...

پاک فضائیہ کی جوابی کارروائی ،بھارت کے2 طیارے مار گئے

اسلام آباد ۔پاکستانی افواج بھارتی جارحیت کا بھرپور جواب دے رہی ہیں،ابتدائی اطلاعات کے مطابق پاک فضائیہ نے دشمن کے دو جہاز گرا دیے گئے ہیں،پاکستانی فضائیہ کے تمام جہاز محفوظ ہیں،پاکستان مسلح افواج دشمن کو جارحیت کا منہ توڑ جواب دے رہی ہیں۔…
Read More...

بھارت نے 3مقامات سے پاکستان پر حملہ کر دیا،پاک فوج نے تصدیق کر دی

اسلام آباد ۔بھارت نے رات گئے پاکستان پرحملہ کر دیا ۔بہاولپور ،مظفر آباد اور کوٹلی کے علاقوں سے بھارت نے میزائل داغے جس کی وجہ سے زور دار آوازیں سنی گئیں۔ڈی جی آئی ایس پی آر نے بھارت کی جانب سے حملے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ بھارت نے…
Read More...

وزیراعظم اور مسلح افواج کے سربراہان کا آئی ایس آئی ہیڈ کوارٹر کا دورہ، سکیورٹی صورتحال پر بریفنگ

اسلام آباد۔وزیراعظم شہباز شریف نے ڈپٹی وزیراعظم و وزیر خارجہ، وزیر دفاع اور تینوں مسلح افواج کے سربراہان کے ہمراہ انٹرسروسز انٹیلی جنس (آئی ایس آئی) کے ہیڈکوارٹرز کا دورہ کیا جہاں انہیں ملکی سکیورٹی صورتحال پر مفصل بریفنگ دی گئی۔ اس دوران…
Read More...

ٹیکنو فیسٹ 2025ء؛ پاکستانی طالبات نے میدان مار لیا، صدر اِردوان سے ایوارڈ وصول

استنبول۔ٹیکنالوجی اور جدت کے بین الاقوامی میلے ٹیکنو فیسٹ 2025 میں پاکستانی طالبات نے شاندار کامیابی حاصل کرتے ہوئے پہلی پوزیشن اپنے نام کر لی۔ اس اعزاز پر انہیں ترکیہ کے صدر رجب طیب اِردوان سے ایوارڈ حاصل کرنے کا منفرد موقع بھی ملا۔  …
Read More...

چہرے پر دانوں کی وجہ تکیے کا غلاف بھی ہوسکتا ہے

لاہور۔اکثر لوگ اس دعوے کو ہلکا لے سکتے ہیں لیکن جی ہاں یہ بالکل ممکن ہے کہ چہرے پر دانے (acne یا pimples) نمودار ہونے کی ایک بڑی وجہ تکیے کا غلاف ہو۔ یہ ایک ایسا پہلو ہے جس پر اکثر لوگ توجہ نہیں دیتے، لیکن جلد کی صحت کے لیے یہ بہت اہم ہے۔…
Read More...

آئی سی سی ویمنز پلیئر آف دی منتھ کی نامزدگیوں کا اعلان، پاکستانی کرکٹر بھی شامل

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے اپریل 2025 کے لیے ویمنز پلیئر آف دی منتھ ایوارڈ کے لیے تین باصلاحیت کھلاڑیوں کو نامزد کیا ہے، جن میں پاکستان کی کپتان فاطمہ ثنا، ویسٹ انڈیز کی ہیلی میتھیوز اور اسکاٹ لینڈ کی کیتھرین بروس شامل ہیں۔ یہ…
Read More...