صائم ایوب 6 ہفتوں تک انٹرنیشنل کرکٹ سے باہر
کیپ ٹائون۔آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی سے قبل پاکستان کے اوپنر صائم ایوب جنوبی افریقہ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کے پہلے روز انجری کا شکار ہونے کے بعد 6 ہفتوں کے لیے انٹرنیشنل کرکٹ سے باہر ہو گئے ہیں۔
کیپ ٹاؤن میں کھیلے جا رہے میچ کے دوران،…
Read More...
Read More...