The news is by your side.

سابق چیئرمین سینیٹ و رکن بلوچستان اسمبلی صادق سنجرانی امریکہ میں زیر علاج,

سابق چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی بوسٹن امریکہ میں کامیاب سرجری ہوئی

0

اسلام آباد:سابق چیئرمین سینیٹ و رکن بلوچستان اسمبلی صادق سنجرانی امریکہ میں زیر علاج

سابق چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی بوسٹن امریکہ میں کامیاب سرجری ہوئی

صادق سنجرانی کی ٹانگ میں بڑی رگ میں بلڈ کلاٹ کی سرجری پاکستانی ڈاکٹرز نے کی

صادق سنجرانی کی بڑی رگ میں بلڈ کلاٹ کی تشخیص 2018ء میں ہوئی تھی

صادق سنجرانی نے تہنتی پیغامات پر احباب کا شکریہ ادا کیا

صادق سنجرانی کو ٹانگ میں شدید تکلیف تھی

ڈاکٹرز نے صادق سنجرانی کے رگوں کا بلڈ کلاٹ کی تشخیص کی تھی

Please follow and like us:
Pin Share
Leave A Reply

Your email address will not be published.