The news is by your side.
Yearly Archives

2025

پاکستان ہاکی ٹیم کوپرو ہاکی لیگ میں شرکت کی اجازت مل گئی۔

لاہور:وفاقی حکومت نے پاکستان ہاکی ٹیم کوپرو ہاکی لیگ میں شرکت کی اجازت دیتے ہوئے گرانٹ بھی منظور کرلی۔ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے بین الصوبائی رابطہ اجلاس میں سیکرٹری بین الصوبائی رابطہ کمیٹی کو پاکستان ہاکی ٹیم کی پرو ہاکی لیگ میں…
Read More...

اسلامی تعاون تنظیم کا اجلاس:گریٹر اسرائیل منصوبہ کی بھرپور مخالفت۔

جدہ:  اسلامی تعاون تنظیم کے وزرائے خارجہ کا اجلاس جدہ میں شروع ہو گیا ہے جس میں غزہ میں فوری جنگ بندی پر زور دیا جا رہا ہے، اجلاس میں پاکستان کی نمائندگی وزیر خارجہ اسحاق ڈار کر رہے ہیں۔ او آئی سی وزرائے خارجہ اجلاس میں سعودی وزیر خارجہ…
Read More...

عمران خان نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز پر مقدمے کے لیے سی پی او کو درخواست دے دی۔

اسلام آباد:بانی پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) عمران خان نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز پر مقدمے کے لیے سی پی او کو درخواست دے دی ۔ وکیل تابش فاروق نے درخواست کوریئر سروس کے ذریعے سی پی او آفس بھیجی ہے۔ درخواست میں بانی پی ٹی آئی کو قید…
Read More...

انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے مزید 59 ملزمان کو 10، 10 سال قید کی سزائیں سنا دیں۔

فیصل آباد: 9 مئی کو رانا ثنا کے گھر پر حملے سے متعلق مقدمےکا فیصلہ سناتے ہوئے انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے 59 ملزمان کو 10، 10 سال قید کی سزائیں سنائی گئیں۔ انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے 16 ملزمان کو 3، 3 سال قید کی سزائیں…
Read More...

پی ٹی آئی کی سیاسی کمیٹی کے اجلاس کا اعلامیہ جاری،ضمنی الیکشن لڑنے کا فیصلہ۔

اسلام آباد:پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کی سیاسی کمیٹی نے اہم اور فوری معاملات پر تفصیلی مشاورت کے بعد کیے گئے فیصلوں کا اعلامیہ جاری کر دیا گیا۔ اعلامیے کے مطابق ایڈووکیٹ علی بخاری نے اڈیالہ جیل میں بانیٔ پی ٹی آئی سے ملاقات کی، جن…
Read More...

اسحاق ڈار کی بنگلہ دیش کے چیف ایڈوائزر پروفیسر محمد یونس سے ملاقات،

ڈھاکہ: نائب وزیراعظم اور وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار نے بنگلہ دیش کے چیف ایڈوائزر پروفیسر محمد یونس سے ملاقات کی۔ دفترِ خارجہ کے ترجمان کے مطابق اس ملاقات میں پاکستان اور بنگلہ دیش کے تعلقات کو مضبوط بنانے کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا، خاص…
Read More...

اسحاق ڈار کی ڈھاکہ میں جماعت اسلامی کے امیر شفیق الرحمان سے ملاقات کی۔

ڈھاکہ:پاکستان کے نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار نے اتوار کو جماعت اسلامی کے امیر شفیق الرحمان سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی۔ اسحاق کے ساتھ وزیراعظم کے معاون خصوصی طارق باجوہ، پاکستان کی وزارت خارجہ کے ڈائریکٹر جنرل (جنوبی…
Read More...

وزیر خارجہ اسحاق ڈار دو روزہ دورے پر بنگلا دیش پہنچ گئے، ملاقاتیں جاری۔

اسلام آباد: نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ بنگلا دیش کے دوروزہ دورے پر ہفتے کے روز ڈھاکہ پہنچے جہاں ان کا پرتپاک استقبال کیا گیا، بنگلہ دیش کے سیکرٹری خارجہ اسد عالم صیام نے حضرت شاہ جلال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر اسحاق ڈار کا استقبال کیا۔ اس…
Read More...

انسدادِ ڈینگی مہم،طاہرہ اورنگزیب اور شازیہ رضوان کا راولپنڈی میں مختلف علاقوں کا دورہ،

راولپنڈی:انسدادِ ڈینگی مہم کے تحت رکن قومی اسمبلی طاہرہ اورنگزیب نے سیکرٹری اطلاعات و ثقافت پنجاب شازیہ رضوان اور ڈپٹی ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر (ڈی ڈی ایچ او) راول ٹاؤن ڈاکٹر حسین ترمزی کے ہمراہ راولپنڈی کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا۔ اس موقع پر…
Read More...

فیلڈ مارشل عاصم منیر کا دورہ تربت،سیکورٹی صورتحال اور ترقیاتی اقدامات کا جائزہ

راولپنڈی:فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، چیف آف آرمی سٹاف کا دورہ تربت، دورے کا مقصد سیکیورٹی کی موجودہ صورتحال اور ترقیاتی اقدامات کا جائزہ لینا تھا، آئی ایس پی آر کے مطابق دورے کا مقصد بلوچستان کے استحکام اور خوشحالی کے لیے فوجی اور سول…
Read More...