The news is by your side.

طویل چھٹیوں پر چلے گئے

0

اسلام آباد۔ سپریم کورٹ میں جسٹس منصور علی شاہ کی بدھ کو رخصت لینے کی وجہ سے ان کے تمام مقدمات ڈی لسٹ کر دیے گئے۔ تفصیلات کے مطابق، جسٹس منصور علی شاہ سماعت کے لیے دستیاب نہیں ہوں گے، اور انہوں نے بدھ کو چھٹی لی۔ جسٹس منصور علی شاہ کی سربراہی میں قائم 3 رکنی بنچ کے سامنے طے شدہ مقدمات کو ڈی لسٹ کر دیا گیا۔

Please follow and like us:
Pin Share
Leave A Reply

Your email address will not be published.