The news is by your side.

بھانجی کو قتل کرنے والا مجرم اور سہولت کار گرفتار

0
راولپنڈی۔ چکری پولیس کی موثر کاروائی، بھانجی کو قتل کرنے والا اشتہاری مجرم اور سہولت کار گرفتار۔تفصیلات کے مطابق چکری پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے بھانجی کو قتل کرنے والے اشتہاری مجرم اور سہولت کارکو گرفتار کر لیا،اشتہاری مجرم حیات خان نے گھریلو رنجش پر فائرنگ کر کے اپنی بھانجی کو قتل کر دیا تھا،اشتہاری مجرم اور اسکے ساتھی سے 03 پسٹل،کاربین اور ایمونیشن برآمد ہوا،واقعہ کا مقدمہ مقتولہ کی والدہ کی مدعیت میں درج کیا گیا تھا،اشتہاری کے سہولت کار کی شناخت اللہ دتہ کے نام سے ہوئی ہے، ایس پی صدر محمد نبیل کھوکھر نے ایس ایچ او چکری اور پولیس ٹیم کو شاباش دیتے ہوئے کہا کہ اشتہاری مجرمان اور ان کے سہولت کاروں کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن جاری ہے۔
Please follow and like us:
Pin Share
Leave A Reply

Your email address will not be published.