The news is by your side.

رمضان المبار ک کا چاندنظر آگیا

0

اسلام آباد(یو این آئی)رمضان المبار ک کا چاندنظر آگیا ،کل منگل کو پہلا روزہ ہوگا

رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کے لئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس پشاور میں ہوا

تاہم ملک بھر میں زونل کمیٹیوں نے چاند دیکھنے کے لئے اجلاس طلب کئے گئے

لاہور رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا ،پہلا روزہ کل منگل ہوگا

Please follow and like us:
Pin Share
Leave A Reply

Your email address will not be published.