The news is by your side.

یو سف رضا گیلانی سینیٹ کا الیکشن لڑیں گے

0

اسلام آباد(یو این آئی)سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کا سینیٹ الیکشن لڑنے کا فیصلہ،سینیٹ الیکشن میں حصہ لینے کے لئے کاغذات نامزدگی جمع کرادیئے،کاغذات نامزدگی الیکشن کمیشن میں انکے وکلاءکی جانب سے جمع کرائے گئے ہیں،یوسف رضا گیلانی 14 مارچ کوسینیٹ کی ضمنی الیکشن میں حصہ لیں گے،یوسف رضا گیلانی نے پارٹی ہدایات پر سینیٹ الیکشن لڑنے کا فیصلہ کیا ہے،یوسف رضا گیلانی کی خالی ہونے والی نشست پر الیکشن کون لڑے گا یہ فیصلہ قیادت کرے گی۔

Please follow and like us:
Pin Share
Leave A Reply

Your email address will not be published.