سلمان خان کی والدہ کو سالگرہ پر پیار بھری مبارکباد
نئی دہلی ۔بالی ووڈ کے مشہور اداکار سلمان خان نے اپنی والدہ کو سالگرہ کے موقع پر دل سے مبارک باد پیش کی ہے۔
بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق سلمان خان کی والدہ سلمیٰ خان نے پیر کو اپنی 83 ویں سالگرہ منائی۔ اس مناسبت سے ایک تقریب…
Read More...
Read More...